ETV Bharat / bharat

عالمی تاریخ میں آج کا دن - ای ٹی وی بھارت اردو خبر

بھارت اور عالمی تاریخ میں 22 جون کے چند اہم واقعات اس طرح ہیں:۔

عالمی تاریخ میں آج کا دن
عالمی تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Jun 22, 2021, 6:36 AM IST

  • 1844 - ییل یونیورسٹی میں ڈیلٹا کپا ایپسیلن سوسائٹی کی تشکیل کی۔
  • 1911 - کنگ جارج پنجم انگلینڈ کے بادشاہ بنے۔
  • 1932- بالی ووڈ کے مشہور اداکار امریش پوری کی پیدائش ہوئی۔
  • 1932 - ہندی کے مشہور کوی جگن ناتھ داس 'رتناکر' کا انتقال ہوا۔
  • 1939- نیتا جی سبھاش چندر بوس نے کانگریس سے الگ ہوکر فارورڈ بلاک کی تشکیل کی۔
  • 1941 - دوسری جنگ عظیم میں جرمنی نے سوویت روس پر حملہ کیا۔
  • 1944 - امریکہ نے ریٹائرڈ فوجیوں کی مدد کے لئے قانون بنایا۔
  • 1950 - ہندی سنیما کے مشہور اداکار ٹام آلٹر کی پیدائش ہوئی۔
  • 1981 - امریکی موسیقار جان لینن کے قاتل نے اپنے جرم کا اعتراف کیا۔
  • 1994- فلمساز، پروڈیوسر و ہدایتکار اور اداکار ایل۔ وی پرساد کا انتقال ہوا۔
  • 2000- ہندی کے مشہور شاعر کیدارناتھ اگروال کا انتقال ہوا۔
  • 2007 - خلاباز سنیتا ولیمس اپنے عملے کے ساتھ خلا سے زمین پر واپس آئیں۔
  • 2009 - بھارت میں اکیسویں صدی کا طویل ترین سورج گرہن نظر آیا۔
  • 2016- اسرو نے خلا میں 20 سیٹلائٹ لانچ کرکے تاریخ رقم کی۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.