- 979 ۔ لوئس پنچم ڈی لوئے فرانس کے حکمراں بنے۔
- 1707۔ بادشاہ معظم (شاہ عالم) نے جانشینی کی جنگ میں بادشاہ اعظم کو شکست دی۔
- 1786۔ آئس کریم کے لئے پہلا تجارتی اشتہار بنایا گیا۔
- 1824۔نوه كوشنگ نے واشنگ مشین کا پیٹنٹ کرایا۔
- 1936۔بھارت کے سرکاری ریڈیو نیٹ ورک کا نام بدل کر آل انڈیا ریڈیو رکھا گیا۔
- 1937 ۔امریکہ میں نیویارک شہر کے ایک نباتاتی پارک میں دنیا کا سب سے بڑا پھول کھلا۔
- 1940 ۔93 ویں کیمیائی عنصر نیپٹونیم کی دریافت کا اعلان کیا گیا۔
- 1948۔ ایئر انڈیا نے بھارت اور انگلینڈ کے درمیان فضائی سروس شروع کی۔
- 1949۔ سیام کا نام بدل کر تھائی لینڈ رکھا گیا۔
- 1963۔ امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن ایجنسی (اے ایچ اے) سگریٹ کی مخالفت میں مہم چلانے والی پہلی ایجنسی بنی۔
- 1968۔ برموڈا میں آئین نافذ ہوا۔
- 1975۔جرمنی کے میونخ میں دو ٹرینوں کے آپس میں ٹکرانے سے 35 افراد ہلاک ہوئے۔
- 1982 ۔برازیل کا طیارہ بی 727 حادثہ کا شکار ہوا جس میں 135 افراد ہلاک ہوئے۔
- 1986۔ عراقی جیٹ طیارے نے اسدآباد سیٹلائٹ اسٹیشن پر حملہ کیا۔
- 2012۔ پاکستان میں ہوئے ایک بس بم دھماکے میں 18 افراد ہلاک جبکہ 35 دیگر زخمی ہو ئے۔
- 2013۔ امریکہ کی ٹینس کھلاڑی سرینا ولیمز نے ماریا شراپووا کو شکست دے کر فرانسیسی اوپن خطاب جیتا۔
- 2014۔ روس کی ٹینس کھلاڑی ماریا شرا پووا نے سیمونا ہالیپ کو ہراکر فرنچ اوپن کا خطاب جیتا۔
یو این آئی