ETV Bharat / bharat

عالمی تاریخ میں آج کا دن

بھارت اور عالمی تاریخ میں 4 جون کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں۔

author img

By

Published : Jun 4, 2021, 6:16 AM IST

http://10.10.50.80:6060//finalout3/odisha-nle/thumbnail/04-June-2021/12008346_416_12008346_1622767515407.png
عالمی تاریخ میں آج کا دن
  • 1039: ہنری سوئم روم کے شہنشاہ بنے۔
  • 1896: ہنری فورڈ نے امریکی شہر ڈیٹرائٹ میں اپنا پہلا ماڈل تجربہ کے لئے اتارا۔
  • 1919: امریکی بحریہ نے کوسٹاریکا پر حملہ کیا۔
  • 1928: چینی صدر ہانگ جولن کو ایک جاپانی ایجنٹ نے قتل کردیا۔
  • 1929: جارج ایسٹ مین نے پہلی رنگین فلم کا نمونہ پیش کیا۔
  • 1936: ہندی سنیما کی معروف اداکارہ نوتن کی پیدائش ہوئی۔
  • 1940: دوسری جنگ عظیم کے دوران جرمن فوجی فرانس کی راجدھانی پیرس میں داخل ہوئی۔
  • 1944: دوسری جنگ عظیم کے دوران امریکی فوج روم میں داخل ہوئی۔
  • 1959: سی راجاگوپالاچاری نے ’سواتنتر پارٹی‘ بنانے کا اعلان کیا۔
  • 1964: مالدیپ نے آئین بنایا۔
  • 1970:برطانیہ سے علاحدگی کے بعد ٹونگا ایک آزاد ملک بنا۔
  • 1975: امریکی اداکارہ انجلینا جولی کی پیدائش ہوئی۔
  • 1982: اسرائیل نے جنوبی لبنان پر حملہ کیا۔
  • 1989: چینی دارالحکومت بیجنگ کے تیان مین اسکوائر پر پرامن احتجاج کرنے والے شہریوں پر فوجی کارروائی کی گئی۔
  • 1991: دوسری عالمی جنگ کے بعد پہلی غیر کمیونسٹ حکومت یوروپی ملک البانیہ میں قائم ہوئی۔
  • 1997: ٹیلی کام سیٹلائٹ ۔2 ڈی مدار میں پہنچا۔
  • 2001: نیپال کے بادشاہ دیپندر کا اسپتال میں انتقال ہوا۔ ویر بکرم شاہ نے نیپال کے شہنشاہ کا عہدہ سنبھالا۔
  • 2003: ڈومینیک جمہوریہ کی 18 سالہ دوشیزہ ایمیلیا ویگا مس کائنات منتخب ہوئیں۔
  • 2006: یوگوسلاویہ کی سابق جمہوریہ مونٹے نیگرو نے آزادی کا اعلان کیا۔
  • 2015: گھانا میں ایک پٹرول پمپ پر آگ لگنے سے 200 سے زائد افراد ہلاک ہوئے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.