ETV Bharat / bharat

عالمی تاریخ میں آج کا دن! - 1976 - شمال مشرقی اٹلی میں آئے 6.5 فیصد کی شدت والے زلزلے میں کم از کم 1000 افراد ہلاک ہوئے۔

بھارتی اور عالمی تاریخ میں 6 مئی کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں۔

عالمی تاریخ میں آج کا دن!
عالمی تاریخ میں آج کا دن!
author img

By

Published : May 6, 2021, 7:57 AM IST

  • 1840 - برطانیہ میں دنیا کا پہلا چپکنے والا ڈاک ٹکٹ ’پینی بلیک‘ کا استعمال ہوا۔
  • 1857 - برٹش ایسٹ انڈیا کمپنی نے بنگال نیٹیو انفنٹری کی 34 ویں رجمنٹ کو تحلیل کیا۔
  • 1861 - موتی لال نہرو کی پیدائش ہوئی۔
  • 1910 - ایڈورڈ ہفتم کی موت کے بعد انکے بیٹے جارج پنجم برطانیہ کے شہنشاہ بنے۔
  • 1940 - جان اسٹین بیک کو ان کے ناول ’دی گریپس آف روتھ‘ کے لئے پلٹزر ایوارڈ سے نوازا گیا۔
  • 1942 - فلپائن میں آخری امریکی فوج نے جاپان کے سامنے خودسپردگی کی۔
  • 1944 - مہاتما گاندھی کو پونے کے آغا خان پیلس سے رہا کیا گیا۔
  • 1946- مشہور قانون داں اور مہاتما گاندھی کے قابل اعتماد ساتھی بھولا بھائی دیسائی کا انتقال ہوا۔
  • 1954- برطانیہ کے میڈیکل اسٹوڈنٹ راجر بینسٹر نے ایک میل کی دوری کو چار منٹ میں مکمل کرنے کا ریکارڈ بنایا۔
  • 1964 - ہندستان کے مشہور تیراک خزان سنگھ کی پیدائش ہوئی۔
  • 1976 - شمال مشرقی اٹلی میں آئے 6.5 فیصد کی شدت والے زلزلے میں کم از کم 1000 افراد ہلاک ہوئے۔
  • 1997 - فرانس کی کرسٹن جینن قطب پر پیدل چلنے والی دنیا کی پہلی خاتون بنیں۔
  • 2004 - چین نے سکم کو ہندوستان کا حصہ تسلیم کیا۔
  • 2010 - ممبئی حملے کے دوران زندہ پکڑے گئے واحد دہشت گرد اجمل قصاب کو سزائے موت سنائی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.