ETV Bharat / bharat

تاریخ کے آئینے میں آج کا دن - 1987 میں رنگاسوامی وینکٹ رمن آٹھویں صدر منتخب ہوئے،

ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں 25 جولائی کے اہم واقعات مندرجہ ذیل ہیں:-

تاریخ کے آئینے میں آج کا دن
تاریخ کے آئینے میں آج کا دن
author img

By

Published : Jul 25, 2021, 7:52 AM IST

Updated : Jul 25, 2021, 7:58 AM IST

  • 1689 فرانس نے انگلینڈ کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
  • 1759 جنگ کے دوران برطانوی فوج نے فرانس سے قلعہ نیاگرا پر قبضہ کرلیا۔
  • 1813 ہندوستان میں پہلی بار کشتی دوڑ مقابلہ کلکتہ (اب کولکتہ) میں منعقد ہوا۔
  • 1837 الیکٹرک ٹیلی گراف کے استعمال کا کامیابی کے ساتھ پہلی بار مظاہرہ کیا گیا۔
  • 1893 کرنتھ نہر کو باضابطہ طور پر کھولا گیا تھا۔
  • 1909 بارسلونا شہر میں مزدوروں نے بغاوت کا آغاز کیا۔
  • 1938 فلسطین کی ایک مارکیٹ میں دو بم پھٹنے سے 62 افراد ہلاک اور تقریبا 100 زخمی ہوئے۔
  • 1943 فسطائیت کی گرینڈ کونسل نے بغیر تحریک اعتماد مسولینی کی قرارداد پر ووٹنگ کی۔
  • 1957 کینیڈا میں واٹرلو یونیورسٹی اونٹاریو شہر میں قائم کی گئی تھی۔
  • 1957 فرانس سے آزادی حاصل کرنے کے ایک سال بعد تیونس نے اپنے شاہی حسینی خاندان کا خاتمہ کیا۔
  • 1977 نیلم سنجیوریڈی ہندوستان (بھارت) کے چھٹے صدر منتخب ہوئے۔
  • 1982 ذیل سنگھ ہندوستان (بھارت) کے 7ویں صدر منتخب ہوئے۔
  • 1987 میں رنگاسوامی وینکٹ رمن آٹھویں صدر منتخب ہوئے۔
  • 1992 ایس ڈی شرما ہندوستان کے 9ویں صدر منتخب ہوئے۔

یو این آئی

Last Updated : Jul 25, 2021, 7:58 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.