ETV Bharat / bharat

Today in History آج ہی کے دن مالدیپ کو برطانیہ سے آزادی ملی تھی - تاریخ میں آج کا دن

عالمی تاریخ میں 26 جولائی کی اہم واقعات اس طرح ہیں: آج ہی کے دن سنہ 1965 میں مالدیپ کو برطانیہ سے آزادی ملی تھی۔

آج ہی کے دن مالدیپ کو برطانیہ سے آزادی ملی تھی

author img

By

Published : Jul 26, 2023, 6:27 AM IST

نئی دہلی: بھارت اور عالمی تاریخ میں 26 جولائی کی اہم واقعات اس طرح ہیں:

1614۔ جہانگیر نے میواڑ کے رانا کا استقبال کیا۔

1826۔ لتھوانیا کے تشدد میں کئی یہودی مارے گئے۔

1844 ۔ بھارت کے معروف ماہر تعلیم گروداس بنرجی کی پیدائش ہوئی۔

1876 ۔ کلکتہ میں انڈین ایسوسی ایشن کا قیام عمل میں آیا۔

1945 ۔ ونسٹن چرچل نے برطانیہ کے وزیر اعظم کے عہدے سے استعفی دیا۔

1951 ۔ نیدرلینڈ نے جرمنی کے ساتھ جنگ ختم کی۔

1953 ۔ کمیونسٹ انقلابی فیدل کاسترو کی قیادت میں کیوبا میں انقلاب شروع ہوا۔

1965 ۔ مالدیپ کو برطانیہ سے آزادی ملی۔

1974 ۔ فرانس نے مرواورا جزیرے میں جوہری تجربہ کیا۔

1993 ۔ جنوبی کوریا میں بوئنگ طیارہ گر کر تباہ ہوا جس میں 66 مسافر ہلاک ہو ئے۔

1994 ۔ ترکی کی فضائیہ نے عراق کے کرد میں ہوائی حملے کیے جس میں 70 لوگوں کی موت ہوئی۔

2008 ۔ گجرات کے احمد آباد شہر میں 21 دھماکے ہوئے جس میں 56 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوئے۔

2012 ۔ شام میں ایک دن کے تشدد میں تقریباً 200 افراد ہلاک ہو ئے۔

2012۔ شمالی کوریا میں ’خانون‘طوفان سے 88 افراد ہلاک اور 60 ہزار بے گھر ہوئے۔

2013 ۔ پاکستان کے پراچنار میں بم دھماکے، 57 لوگ ہلاک ہوئے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.