ETV Bharat / bharat

Today in History عالمی تاریخ میں آج کا دن - History Today

عالمی تاریخ میں 24 جون کے اہم واقعات پیش خدمت ہیں۔ آج ہی کے دن سنہ 2006 میں فلپائن میں سزائے موت ختم کر دی گئی۔

عالمی تاریخ میں آج کا دن
عالمی تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Jun 24, 2023, 10:08 AM IST

نئی دہلی: ملکی اور عالمی تاریخ میں 24 جون کے اہم واقعات درج ذیل ہیں۔

1206- دہلی سلطنت کے پہلے سلطان قطب الدین ایبک کی لاہور (اب پاکستان) میں تاج پوشی ہوئی۔

1564- بھارت کی ویرانگنا مہارانی درگاوتی مغلوں کے ساتھ جنگ ​​کے دوران شہید۔

1793- فرانس نے پہلی بار جمہوریہ آئین کو اپنایا۔

1859- فرانس اور سارڈینیا کے ساتھ آسٹریا کی سولفورینو جنگ۔

1918- کناڈا میں مونٹریال سے ٹورنٹو کے درمیان پہلی ایئر میل سروس شروع ہوئی۔

1961- ہندوستان کے پہلے مقامی ایچ ایف 24 سپرسونک لڑاکا طیارے نے اڑان بھری۔

1963- محکمہ ڈاک اور ٹیلی گراف نے نیشنل ٹیلیکس سروس کا آغاز کیا۔

1966- ممبئی سے نیویارک جانے والا ایئر انڈیا کا طیارہ سوئٹزرلینڈ کے ماؤنٹ بلینک میں گر کر تباہ ہوگیا جس میں 117 افرادہلاک ہوگئے۔

1974- ہندوستانی ٹیم لارڈز ٹیسٹ کی دوسری اننگ میں انگلینڈ کے خلاف 42 رنز پر سمٹی اور 285 رنز سے ہار گئی۔

1975- نیویارک کے جے ایف کے ہوائی اڈے پر ایک طیارے کے حادثے میں 113 افراد ہلاک ہوئے۔

1980- ہندوستان کے چوتھے صدر وی وی گری کا انتقال ہوگیا۔

2002- افریقی ملک تنزانیہ میں ٹرین حادثے میں 281 لوگ ہلاک ہوئے۔

2004- جان نیگروپوٹ عراق میں پہلے امریکی سفیر بنے۔

2005- سلامتی کونسل میں مستقل رکنیت کے ہندوستان کے دعوے کو امریکہ نے تسلیم کیا۔

2006- فلپائن میں سزائے موت ختم کر دی گئی۔

2008- نیپال کے وزیر اعظم گریجا پرساد کوئرالا نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

2010- ومبلڈن میں ٹینس کی تاریخ میں امریکہ کے جان اسنر اور فرانس کے نکولس ماہوت کے درمیان طویل ترین میچ گیارہ گھنٹے پانچ منٹ تک جاری رہا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.