ETV Bharat / bharat

Today in History عالمی تاریخ میں آج کا دن - History Today

عالمی تاریخ میں 30 مئی کے چند اہم واقعات اس طرح ہیں۔: آج ہی کے دن 1606 میں سکھوں کے پانچویں گرو ارجن دیو کا انتقال ہوا۔

عالمی تاریخ میں آج کا دن
عالمی تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : May 30, 2023, 6:52 AM IST

نئی دہلی: بھارت و عالمی تاریخ میں 30 مئی کے چند اہم واقعات اس طرح ہیں۔:

1381۔ انگلینڈ کے ایسیکس میں کسانوں کی بغاوت شروع ہوئی۔

1539۔ اسپین کے هرنانڈو ڈی سوٹو نے فلوریڈا کو دریافت کیا۔

1606۔ سکھوں کے پانچویں گرو ارجن دیو کا انتقال ہوا۔

1646۔ اسپین اور ہالینڈ نے جنگ بندی معاہدے پر دستخط کئے۔

1778۔ عظیم فرانسیسی فلسفی اور مصنف والٹیئر کا انتقال ہوا۔

1867 ۔ مولانا محمد قاسم نانوتوی نے اترپردیش کے دیوبند میں دارالعلوم قائم کیا۔

1919 ۔ جلیانوالہ والا باغ قتل عام کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے رابندرناتھ ٹیگور نے برطانوی حکومت کا’سر‘ کا خطاب واپس کیا۔

1949 - مشرقی جرمن میں آئین نافذ ہوا۔

1955 ۔ ہندوستانی مزدور تحریک کے بانی این ایم جوشی کا انتقال ہوا۔

1958 ۔ امریکہ نے نیوکلیائی تجربہ کیا۔

1965 ۔ فرانس نے اسکیر الجیریا میں زیر زمین نیوکلیائی تجربہ کیا۔

1966 ۔ امریکہ کے 300 ہوائی جہازوں نے شمالی ویتنام پر بم باری کی۔

1975۔ یوروپی خلائی ایجنسی (ای ایس اے) کی تشکیل ہوئی۔

1981 ۔ باغی افسران نے بنگلہ دیش کے صدر ضیاء الرحمان کو گولی مار کر قتل کردیا۔

1987۔ گوا ملک کا 25 ویں ریاست بنا۔

1990۔ پیرو میں آئے زلزلے سے 135 افراد ہلاک ہوئے۔

1998۔ شمالی افغانستان میں آئے شدید زلزلے میں 5000 افراد کی موت ہوئی۔

2004 - سعودی عرب میں یرغمالی بحران ختم ہوا، لیکن دو ہندوستانیوں سمیت 22 افراد ہلاک ہوئے۔

2000 -جدید ہندی ادب کے مشہور تنقید نگار رام ولاس شرما کا انتقال ہوا۔

2012۔گرینڈ ماسٹر وشوناتھن آنند نے پانچویں عالمی شطرنج چیمپئن شپ جیتی۔

2013 - بنگالی فلموں کے مشہور ڈائریکٹر، مصنف اور اداکار رتوپرنو گھوش کا انتقال ہوا۔

2015۔ اسٹار بلے باز الیسٹیئر کک انگلینڈ کے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رن بنانے والے کھلاڑی بنے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.