ETV Bharat / bharat

Today in History آج ہی کے دن تیونس کو فرانس سے آزادی ملی تھی - History Today

عالمی تاریخ میں 20 مارچ کے چند اہم واقعات اس طرح ہیں: آج ہی کے دن 1956 میں تیونس کو فرانس سے آزادی ملی تھی۔

Today in History
آج ہی کے دن تیونس کو فرانس سے آزادی ملی تھی
author img

By

Published : Mar 20, 2023, 9:43 AM IST

نئی دہلی: بھارت اور عالمی تاریخ میں 20 مارچ کے چند اہم واقعات اس طرح ہیں:

1351- دہلی کے سلطان محمد بن تغلق کی موت ہوئی۔

1602- یونائیٹڈ ڈچ ایسٹ انڈیا کمپنی کا قیام عمل میں آیا۔

1760۔ امریکہ کے بوسٹن میں بھیانک آگ لگنے سے 349 عمارتیں جل کر راکھ ہوگئیں۔

1800۔ فرانسیسی فوج نے ہیلی پولیس میں ترکوں کو ہراکر مصر کی طرف پیش قدمی کی۔

1814- پرنس ولیم فریڈرک ہالینڈ کے حکمران بنے۔

1904- سی. ایف. ا ینڈریوز مہاتما گاندھی کے ساتھ تحریک آزادی میں شامل ہونے ہندوستان آئے۔

1920 - لندن سے جنوبی افریقہ کے درمیان پہلی فضائی سروس کا آغاز ہوا۔

1956 - تیونس کو فرانس سے آزادی ملی۔

1956 - سوویت یونین نے جوہری تجربہ کیا۔

1966- نیشنل فلم ایوارڈ فاتح گلوکارہ الكا ياگنك کی پیدائش کولکتہ میں ہوئی۔

1952۔ امریکی پارلیمنٹ نے جاپان کے ساتھ امن سمجھوتے کو منظوری دی۔

1956۔ تیونس کو فرانسیسی غلامی سے آزادی ملی۔

1957۔ برطانیہ نے قبرص میں ثالثی کی ناٹو کی تجویز منظور کی لیکن یونان نے اسے مسترد کردیا۔

1969- امریکہ کے صدر نکسن نے سال 1970 میں ویت نام جنگ کے خاتمہ کا اعلان کیا۔

1977- وزیر اعظم اندرا گاندھی کو لوک سبھا انتخابات میں شکست ہوئی۔

1981- ارجنٹینا کے سابق صدر اسابیل پیرون کو کو آٹھ سال کی سزا سنائی گئی۔

1990- نصف شب میں نمیبیا کی آزادی کا اعلان ہوا۔

1991- بیگم خالدہ ضیاء بنگلہ دیش کی صدر منتخب ہوئیں۔

1994۔سلواڈور میں 12 برس کی خانہ جنگی کے بعد صدارتی انتخابات ہوئے۔

1994۔ پاکستان نے ممبئی میں اپنا قونصل خانہ بند کردیا تھا۔

1999- نامور برطانوی پینٹر پیٹرک هیرون کا انتقال ہوا۔

2003۔ امریکہ اور برطانیہ نے اقوام متحدہ اور بین الاقوامی برادری کو نظرانداز کرتے ہوئے عراق پر حملہ کیا۔

2006- افغانستان کے وزیر خارجہ نے دعوی کیا کہ اسامہ بن لادن پاکستان میں ہے۔

2010- گوریا کو بچانے کے لئے سب سے پہلے ’عالمی گوریا دن‘ منایا گیا۔

2014- صحافی، مصنف اور مؤرخ خشونت سنگھ کا انتقال ہوا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.