ETV Bharat / bharat

Today in History عالمی تاریخ میں آج کا دن - Sania Mirza Birthday

بھارت اور عالمی تاریخ میں 15 نومبر کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں۔ Today in History

عالمی تاریخ میں آج کا دن
عالمی تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Nov 15, 2022, 6:44 AM IST

نئی دہلی: بھارت اور عالمی تاریخ میں 15 نومبر کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں۔

1830 - سماجی مصلح راجہ رام موہن رائے انگلینڈ روانہ ہوئے۔

1866 - بھارت کی پہلی خاتون بیرسٹر کارنیلیا سوراب جی کی پیدائش ہوئی۔

1920 - جنیوا میں لیگ آف نیشنز کا پہلا اجلاس منعقد ہوا۔

1932 - جرمنی میں افراط زر کی شرح انتہائی بلند سطح پر پہنچی۔

1947 - عالمی ادارہ صحت اقوام متحدہ کی خصوصی برانچ بنا۔

1949 - مہاتما گاندھی کے قتل کے مجرم ناتھورام گوڈسے اور نارائن دتاتریہ آپٹے کو پھانسی دی گئی۔

1955 - پولینڈ اور یوگوسلاویہ کے درمیان تجارتی معاہدے پر دستخط ہوئے۔

1961 - اقوام متحدہ نے جوہری ہتھیاروں پر پابندی عائد کی۔

1982 – سماجی کارکن ونوبا بھاوے کا انتقال ہوا۔

1986 – مشہور بھارتی ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا کی پیدائش ہوئی۔

1989 - پاکستان کے کراچی میں وقار یونس اور سچن تندولکر نے اپنا ٹیسٹ میچ کھیلا۔

1998 - امریکی صدر بل کلنٹن نے اپنے ایشیائی ممالک ہندستان اور پاکستان کا دورہ منسوخ کیا۔

2000-جھارکھنڈ ہندوستان کی 28ویں ریاست بنا۔

2004 - امریکی وزیر خارجہ کولن پاول نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا۔

2007 - چلی میں 7.7 شدت کا شدید زلزلہ آیا۔

2008 - ریزرو بینک آف انڈیا کے سابق گورنر وائی وینوگوپال ریڈی کو اقوام متحدہ کی جانب سے عالمی مالیاتی نظام میں اصلاحات کا جائزہ لینے کے لیے قائم کردہ ٹاسک فورس میں شامل کیا گیا۔

2012 - شی جن پنگ چین کی کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سیکرٹری بنے۔

2017- ہندی کے قابل احترام شاعروں میں شمار کئے جانے والے کنور نارائن کا انتقال ہوا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.