نئی دہلی: ملکی اور عالمی تاریخ کے اہم اور مختصر واقعات اس طرح ہیں۔
سنہ 1675۔ سکھوں کے دسویں گرو تیغ بہادر کا انتقال ہوا۔
سنہ 1859۔ چارلس ڈارون کی 'آن دی اوریزن آف اسپسیز' کی اشاعت ہوئی۔
سنہ 1871۔ نیشنل رائفل ایسوسی ایشن (این وائی سی) کی تشکیل عمل میں آئی۔
سنہ 1926۔ معروف فلوسفر مسٹر اروندو کو مکمل سدھی حاصل ہوئی۔
سنہ 1944۔ معروف فلم اداکار امول پاریکر کی پیدائش ہوئی۔
سنہ 1955۔ انگلینڈ کے سابق کپتان اور کمنٹیٹر ایان بوتھم کی پیدائش ہوئی۔
سنہ 1966۔ سلوواکیہ کے نزدیک بلغاریہ کے ایک طیارہ حادثہ کا شکار ہونے سے 82 مسافروں کی موت۔
سنہ 1986۔ تملناڈو اسمبلی میں پہلی با ر ایک ساتھ اراکین اسمبلی کو ایوان سے نکالا کیا گیا۔
سنہ 1988۔ دل بدلو قانون کے تحت پہلی بار لوک سبھا کے رکن لالدو ہوما کو نااہل قرار دیا گیا۔
سنہ 1989۔ چیکوسلواکیہ میں اس وقت کی کمیونسٹ پارٹی کے پوری قیادت نے ایک ساتھ استعفی دے کر ایک نئے دور کا آغاز کیا۔
سنہ 1992۔ چین کا گھریلو طیارہ حادثہ کا شکار ہو گیا جس میں 141 لوگوں کی موت واقع ہو گئی۔
سنہ 1999۔ ایتھنس میں ہندستان کی ویٹ لفٹر کنجو رانی نے سلور میڈل حاصل کیا۔
سنہ 2001۔ نیپال میں ماؤ نواز وں کے ساتھ لڑائی میں فوج اور پولیس کے 38جوانوں کی موت ہوگئی۔
سنہ 2006۔ پاکستان اور چین نے ایک آزاد تجارتی علاقہ معاہدہ پر دستخط کئے اور اواکس بنانے پر اتفاق را ئے ہوا۔
سنہ 2007۔ پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف جلاوطنی کے 8 برسوں بعد وطن واپس لوٹے۔
یو این آئی
Today in World History عالمی تاریخ میں آج کا دن - بھارت اور دنیا کی تاریخ میں آج کا دن
چوبیس نومبر کے اہم تاریخی واقعات پیش خدمت ہیں۔ سنہ 2006 میں آج ہی کے دن پاکستان اور چین نے ایک آزاد تجارتی علاقہ معاہدے پر دستخط کیے اور اواکس بنانے پر اتفاق را ئے ہوا۔ Historical Events of 24th November

Published : Nov 24, 2023, 6:35 AM IST