نئی دہلی: ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 20 نومبر کے اہم واقعات اس طرح ہیں۔
سنہ 1272۔ ایڈورڈ اول نے خود کو برطانیہ کا حکمراں اعلان کیا۔
سنہ 1568۔ اکبر نے چتوڑ گڑھ پر حملہ کیا۔
سنہ 1602۔ ہوا بھرنے والے پمپ کے موجد اوٹٹو وون گوئریکی کی پیدائش ہوئی تھی۔
سنہ 1740۔ ماریا تھریسا آسٹریلیا، ہنگری اور بوہمیا کی حکمراں بنیں۔
سنہ 1750۔ شیرمیسور ٹیپو سلطان کی پیدائش ہوئی۔
سنہ 1757۔ لارڈ کلائیو بنگال کے گورنر بنے۔
سنہ 1774۔ کلکتہ ہندوستان کی راجدھانی بنا۔
سنہ 1780۔ برطانیہ نے ہالینڈ کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
سنہ 1789۔ نیوز جرسی حقوق کے بل کو منظوری دینے والی پہلی ریاست بنی۔
سنہ 1818 ۔ سائمن بولیور نے وینزویلا کو آزاد ملک اعلان کردیا۔
سنہ 1822۔ لندن سنڈے ٹائمز کی اشاعت شروع ہوئی۔
سنہ 1865۔ امریکہ کے واشنگٹن ڈی سی میں ہاورڈ یونیورسٹی کی تشکیل ہوئی تھی۔
سنہ 1873۔ بوڈا اور پیسٹ شہر کو ملاکر ہنگری کی راجدھانی بڈاپیسٹ بنایا۔
سنہ 1901۔ امریکہ کو پنامہ نہر کی تعمیر کا کام ایک معاہدے کے تحت ملا۔
سنہ 1904۔ چلی اور بولیویا نے امن اور دوستی کے معاہدے پر دستخط کئے۔
سنہ 1905۔ روس میں 11 دن کی تاریخی ہڑتال شروع ہوئی۔
سنہ 1917۔ یوکرین جمہوریہ کا قیام عمل میں آیا۔
سنہ 1917 ۔ کلکتہ میں بوس ریسر چ انسٹی ٹیوٹ کا قیام عمل میں آیا۔
سنہ 1917 ۔ ٹینکوں کا پہلی بار کمبرائی (فرانس) کی جنگ استعمال ہوا۔
سنہ 1920۔ امریکی صدر وڈرو ولسن کو امن نوبل انعام دیا گیا۔
سنہ 1922۔ پہلی جنگ عظیم کے بعد اتحادی فوج اور ترکی کے درمیان اختلافات دور کرنے کے لئے سوئٹزرلینڈ میں کانفرنس شروع ہوئی۔
سنہ 1924۔ ترکی میں کرد بغاوت کو کچل دیا گیا۔
سنہ 1931۔ ویتنام کے کمیونسٹ لیڈر لی تو ٹونگ کا انتقال ہوا تھا۔
سنہ 1945 ۔ الائڈ کنٹرول کمیشن نے آسٹریا، ہنگری اور پولینڈ سے 60 لاکھ جرمنوں کے مغربی جرمنی کو منتقل کرنے کی منظوریدی۔
سنہ 1945 ۔ دوسری جنگ عظیم میں جنگی قیدیوں کے لئے جرمنی کے 24 لیڈروں پر نوریمبرگ میں مقدمہ شروع کیا گیا۔
سنہ 1946۔ ویتنام کی ڈیموکریٹک ری پبلکن حکومت نے 20 اکتوبر کو ویتنام خواتین دن کے طور پر اعلان کیا۔
سنہ 1947۔ امریکہ اور پاکستان نے پہلی بار سیاسی تعلقات قائم کئے۔
سنہ 1947۔ شہزادی الیزابیتھ اور لیفٹننٹ فلپ ماونٹ بٹن کی شادی ہوئی تھی۔
سنہ 1955۔ ہندوستانی کرکٹرکرپال سنگھ نے نیوزی لینڈ کے خلاف اپنے پہلے ٹسٹ میچ میں 100 رن بنائے۔
سنہ 1955۔ہندستانی گولف فیڈریشن کا قیام۔
سنہ 1959۔ برطانیہ، ناروے، پرتگال، سوئٹزرلینڈ، آسٹریا، ڈنمارک اور سویڈن نے یوروپی آزاد تجارتی فیڈریشن بنائی۔
سنہ 1959۔ اقوام متحدہ نے بچوں کے حقوق اعلانیہ کو منظوری دی۔
سنہ 1962 ۔ صدر جان ایف کینیڈی نے کیوبا پر امریکی پابندی ختم کی۔
سنہ 1962۔ چین نے ہندوستان پر حملہ کیا اور اروناچل پردیش کے راستے ہندوستان کے اندرونی علاقوں میں داخل ہوگیا۔
سنہ 1963۔ جنوبی افریقہ میں نیلسن منڈیلا اور 8 دیگر کے خلاف معاملہ شروع ہوا۔
سنہ 1969۔ جی وشوناتھ نے ہندوستان اور آسٹریلیا ٹسٹ کرکٹ میچ میں 137ن بنائے۔
سنہ 1970۔ مکہ مکرمہ کی مسجد حرام پر 300 شیعہ انتہا پسند تقریباً10 دن تک قابض رہے۔
سنہ 1970۔ سید برے صومالیہ کو سوشلسٹ ریاست اعلان کیا۔
سنہ 1974۔ کینیا کے نیروبی ہوائی اڈے پر پہلا بوئنگ 747 حادثہ کا شکار ہوا جس میں 59لوگ افراد مارے گئے۔
سنہ 1977۔ مصر کے صدر انورسادات اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب کرنے والے پہلے عرب لیڈر بنے۔
سنہ 1980۔ ماوَ توسے تونگ کی بیوہ جیانگ کنگ پر مقدمے کی سماعت شروع ہوئی۔
سنہ 1984۔ فیض احمد فیض کا انتقال ہوا۔
سنہ 1985۔ مائکروسافٹ ونڈوز کا آغاز ہوا۔
سنہ 1985۔ تروملا وینکٹیشور مندر میں پانچ کروڑ 20 لاکھ روپیمالیت کا ہیرے جڑا تاج چڑھایا گیا۔
سنہ 1990 ۔عراقی صدر صدام حسین نے دو لاکھ فوجی کویت بھیجے۔
سنہ 1991۔ ہندوستان کے اتراکاشی میں 6.8 کی شدت کے زلزلے میں 1000 سے زیادہ لوگ ہلاک ہوئے۔
سنہ 1992 ۔ ونڈسر کیسل میں آگ لگ جانے سے زبردست نقصان ہوا۔
سنہ 1993۔ مقدونیائی طیارہ حادثہ میں 116مسافر مارے گئے صرف ایک بچا۔
سنہ 1994۔ انگولہ حکومت اور باغیوں کے مابین ایک معاہدہ پر دستخط ہوئے۔
سنہ 1995۔ پولینڈ کے صدر لیک والیشاصدارتی عہدہ کی لڑائی میں الیکزنڈر کاواسنیوسکی سے ہارگئے۔
سنہ 1995۔ سری لنکائی کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیکر شارجہ کپ فائنل ٹرافی اپنے نام کی۔
سنہ 1999۔ چین نے خلائی گاڑی کا تجربہ کیا۔
سنہ 2004۔ بنگلہ دیش میں تین سابق فوجی افسران کو موت کی سزا دی گئی۔
سنہ 2007۔ امریکہ کے صدر جارج ڈبلیو بش نے میانمار کے فوجی حکمرانوں کے خلاف نئی پابندیاں عاید کرنے کا اعلان کیا۔
سنہ 2011۔ لیبیا پر 40 سال تک حکومت کرنے والا ڈکٹیر معمر قذافی خانہ جنگی میں مارا گیا۔
یو این آئی
Today in World History عالمی تاریخ میں آج کا دن - بھارت اور دنیا کی تاریخ میں آج کا دن
بیس نومبر کے اہم تاریخی واقعات پیش خدمت ہیں۔ سنہ 1977 میں آج ہی کے دن مصر کے صدر انورسادات اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب کرنے والے پہلے عرب لیڈر بنے۔ Historical Events of 20th November
Published : Nov 20, 2023, 7:01 AM IST