نئی دہلی: ملکی اور عالمی تاریخ میں 5 جنوری کے چند اہم واقعات اس طرح ہیں:
سنہ 1592۔ مغل بادشاہ شاہجہاں کی پیدائش لاہور میں ہوئی۔
سنہ 1659۔ کھجوا کی لڑائی میں اورنگ زیب نے شاہ شجاع کو شکست دی۔
سنہ 1671۔ چھترپتی شیواجی مہاراج نے مغلوں کو شکست دے کر سلہر علاقے پر قبضہ کیا۔
سنہ 1709۔ سوڈان میں سخت سردی سے تقریباً ایک ہزار افراد کی موت۔
سنہ 1890۔ لندن کے باوقار یونیورسٹی کالج میں ہندو قانون اور بنگالی زبان کے پروفیسر بریسٹر گیانندر موہن ٹیگور کا انتقال ہوا۔
سنہ 1900۔ آئر لینڈ کے قوم پرست رہنما جان ایڈورڈ ریڈمونڈ نے برطانوی حکومت کے خلاف بغاوت کی۔
سنہ 1934۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر مرلی منوہر جوشی کی پیدائش ہوئی۔
سنہ 1941۔ کرکٹر منصور علی خان پٹودی کا جنم بھوپال میں ہوا۔
سنہ 1944۔ ڈیلی میل سمندر پار پہلے اخبار کے زمرے میں آیا۔
سنہ 1955۔ مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی کی پیدائش کلکتہ میں ہوئی۔
سنہ 1957۔ سینٹرل سیلس ٹیکس بل نافذ ہوا۔
سنہ 1919۔ جرمن ورکرز پارٹی کا قیام عمل میں آیا جو بعد میں نازی پارٹی بنی۔
سنہ 1961۔ امریکہ نے کیوبا کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کیے۔
سنہ 1970۔ بیلجیئم میں 23 ہزار کانکنوں نے ہڑتال کی۔
سنہ 1972۔ مغربی پاکستان کے شیخ مجیب الرحمان کو جیل سے رہا کیا گیا۔
سنہ 1988۔ نابیناؤں کیلئے ملک میں تیار پہلی بریل شارٹ ہینڈ مشین بازار میں دستیاب ہوئی۔
سنہ 2006۔ سعودی عرب میں مسلمانوں کے مقدس شہر مکہ مکرمہ میں حج کے دوران چار منزلہ عمارت کے گرجانے سے کم از کم 76 لوگ مارے گئے۔
یو این آئی
Today's World History عالمی تاریخ میں آج کا دن - بھارت اور دنیا کی تاریخ
History of 5th January: پانچ جنوری کے اہم تاریخی واقعات پیش خدمت ہیں۔ سنہ 1659 میں آج ہی کے دن کھجوا کی لڑائی میں اورنگ زیب نے شاہ شجاع کو شکست دی۔
Published : Jan 5, 2024, 6:30 AM IST