نئی دہلی: ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں 13 جنوری کے چند اہم واقعات اس طرح ہیں۔
سنہ 1607۔ اسپین میں دوالیہ پن کے اعلان کے بعد’بینک آف جنیوا‘کا زوال ہوا۔
سنہ 1709۔ بہادر شاہ اول (شاہ عالم عرف شہزادہ معظم) نے اپنے تیسرے بھائی کام بخت کو شکست دی۔ بعد میں زخمی کام بخت کی موت ہوگئی۔
سنہ 1818۔ اودھے پور کے رانا نے اپنی حکومت کو بچانے کے لئے انگریزوں سے ایک معاہدے پر دستخط کیا تھا۔
سنہ 1849۔ پنجاب کے جلیاں والا باغ میں انگریزوں اور سکھوں کے درمیان دوسری لڑائی ہوئی۔
سنہ 1888۔ واشنگٹن میں جیولوجیکل سوسائٹی کا قیام عمل میں آیا۔
سنہ 1889۔ آسامی طلباء نے اپنے ادبی جریدے 'جونکی' کی اشاعت شروع کی۔
سنہ 1893۔ برٹش انڈی پینڈنٹ پارٹی کا قیام عمل میں آیا۔
سنہ 1910۔ نیویارک میں دنیا کی پہلی عوامی ریڈیو نشریات شروع ہوئی۔
سنہ 1915۔ اٹلی کے ایوی جانو شہر میں آئے بھیانک زلزلہ میں 30ہزار افراد لقمہ اجل بن گئے تھے۔
سنہ 1926۔ مشہور پروڈیوسر اور ڈائریکٹر شکتی سامنت کی پیدائش ہوئی۔
سنہ 1932۔ دنیا کے سب سے بڑی آبپاشی منصوبہ ’سوکور‘ باندھ کی تعمیر شروع ہوئی تھی۔
سنہ 1938۔ معروف سنتور نواز پنڈت شیو کمار کی پیدائش ہوئی۔
سنہ 1940۔ جلیانوالہ باغ میں نہتے لوگوں پر گولی چلانے کا حکم دینے والے پنجاب کے سابق لیفٹننٹ گورنر سر مائیکل او ڈائر کو لندن میں اودھم سنگھ نے گولی مار کر قتل کردیا۔
سنہ 1948۔ ملک کے بٹوارے کے بعد پیدا ہوئے فرقہ وارانہ تشدد کوروکنے کیلئے مہاتما گاندھی نے آخری بار کلکتہ میں بھوک ہڑتال شروع ہڑتال شروع کی تھی اور18 جنوری کو اپنی ہڑتال ختم کی۔
سنہ 1949۔ روسی خلائی گاڑی سویوز ٹی۔ 11 سے خلاء میں قدم رکھنے والے پہلے ہندوستانی راکیش شرما کی پیدائش ہوئی تھی۔
سنہ 1958۔ تنتالیس (43) ملکوں کے نوہزار سائنسدانوں نے نیوکلیائی تجربہ پر پابندی لگانے کیلئے اقوام متحدہ میں عرضی داخل کی۔
سنہ 1964۔ کلکتہ کے بدترین فسادت میں ایک ہزار سے زائد کی ہلاکت ہوئی تھی۔
سنہ 1966۔ امریکہ نے نیوادہ میں نیوکلیائی تجربہ کیا۔
سنہ 1967۔ ہندوستانی زبانوں خبر رساں ایجنسی ’سماچار بھارتی‘ کا دہلی میں افتتاح ہوا تھا۔
سنہ 1976۔ ہندستان کے مشہورطبلہ نواز احمد جان تھركوا کا انتقال ہوا۔
سنہ 1985۔ ایتھوپیا میں ایکسپریس ٹرین پٹر ی سے اترنے سے کم سے کم 428 لوگوں کی موت ہوئی۔
سنہ 1988۔ چین کے صدر چنگ چیانگ كومو کا انتقال ہوا۔
سنہ 1993۔ امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے جنوبی عراق میں ’نو فلائی زون‘کا اعلان کیا اور عراق پر فضائی حملے بھی کئے۔
سنہ 1995۔ بیلاروس نیٹو کا 24 واں رکن ملک بنا۔
سنہ 1999۔ نورسلطان نذربائیف دوبارہ قزاقستان کے صدر منتخب ہوئے۔
سنہ 2001۔ وسطی امریکہ میں آئے شدید زلزلہ میں 725 افراد مارے گئے تھے۔ زلزلہ کا مرکز سلواڈور کے جنوب میں واقع تھا جس کی شدت ریختر پیمانہ پر 7.6 تھی۔
سنہ 2006۔ برطانیہ نے نیوکلیائی پروگرام کے تحت ایران پر فوجی حملے سے انکار کیا۔
سنہ 2007۔ خواتین کے تیئں امتیاز ختم کرنے کے لئے اقوام متحدہ کا 37 واں اجلاس نیویارک میں شروع ہوا۔
یو این آئی
Today's World History تاریخ کے آئینے میں آج کا دن - بھارت اور دنیا کی تاریخ
History of 13th January: تیرہ جنوری کے اہم تاریخی واقعات پیش خدمت ہیں۔ سنہ 1940 میں آج ہی کے دن جلیانوالہ باغ میں نہتے لوگوں پر گولی چلانے کا حکم دینے والے پنجاب کے سابق لیفٹننٹ گورنر سر مائیکل او ڈائر کو لندن میں اودھم سنگھ نے گولی مار کر قتل کردیا۔
Published : Jan 13, 2024, 6:31 AM IST
|Updated : Jan 13, 2024, 8:06 AM IST