نئی دہلی: ملکی اور عالمی تاریخ میں 11 جنوری کے چند اہم واقعات اس طرح ہیں:
سنہ 1613۔ مغل شہنشاہ جہانگیر نے ایسٹ انڈیا کمپنی كو سورت میں کارخانہ لگانے کی اجازت دی۔
سنہ 1759۔ امریکہ کے فلاڈیلفیا میں پہلی لائف انشورنس کمپنی کا آغاز ہوا۔
سنہ 1779۔ چنگ تھانگ کھومبا منی پور کے بادشاہ بنے۔
سنہ 1849۔ الیزابیتھ بلیک ویل میڈیکل کی ڈگری حاصل کرنے والی پہلی امریکی خاتون بنیں۔
سنہ 1866۔ انگلینڈ میں طوفان کی زد میں آکر سٹیمر ’لندن‘کے ڈوب جانے سے 220 افراد ہلاک ہوئے۔
سنہ 1922۔ ذیابطیس کے علاج کیلئے کناڈا کے ایک نوجوان پر پہلی بار انسولکین کا استعمال کیا گیا۔
سنہ 1942۔ جاپان نے ملائشیا کی راجدھانی کوالا لمپور پر قبضہ کیا۔
سنہ 1946۔ بالی وڈ اداکارہ انجو مہندرو کی پیدائش ہوئی۔
سنہ 1955۔ ملک میں نیوز پرنٹ ’اخباری کاغذ‘ کے پہلے کارخانے میں کاغذ کی تیاری شروع ہوئی۔
سنہ 1958۔ مشرقی پاکستان (بنگلہ دیش) میں دو لاکھ ہندوستانیوں کو کیمپوں میں قید کیا گیا۔
سنہ 1962۔ پیرو میں آتش فشاں پہاڑ کے پھٹنے سے چار ہزار لوگوں کی موت ہوئی۔
سنہ 1964۔ جنرل لوتھر ٹیری نے پہلی باریہ اندیشہ ظاہر کیا کہ سگریٹ نوشی صحت کیلئے خطرناک ہوسکتی ہے۔
سنہ 1966۔ پاکستان سے امن مذاکرات میں حصہ لینے کیلئے تاشقند گئے ملک کے دوسرے وزیراعظم لال بہادر شاستری کا انتقال ہوا۔
سنہ 1966۔ ریو ڈی جنیرو میں زمینی تودے گرنے سے 550 افراد کی موت ہوئی۔
سنہ 1972۔ مشرقی پاکستان بنگلہ دیش کے طور پر آزاد ملک بنا۔
سنہ 1972۔ بنگلہ دیشن میں ابو سعید چودھری پہلے صدر اور شیخ مجیب الرحمان پہلے وزیراعظم بنے۔
سنہ 1973۔ ہندستانی کرکٹر راہل دراوڑ کی پیدائش ہوئی۔
سنہ 1986۔ ممبئی میں بحریہ نے 250 ویں سالگرہ منائی۔
سنہ 1986۔ لائسنس کے تحت ہندوستانی ایروناٹکس لمیٹیڈ میں تیار پہلے مگ 27 طیارہ فضائیہ کو سونپا گیا۔
سنہ 1989۔ ایک سو چالیس ممالک کیمیاوی ہتھیاروں پر پابندی لگانے پر متفق ہوئے۔
سنہ 1991۔ امریکی کانگریس نے صدر جارج بش کو عراق پر حملے کرنے کے حقوق دئے۔
سنہ 1993۔ ممبئی اور احمد آباد میں فرقہ وارانہ فسادات بھڑکے جس سے ضمنی چناوَ ملتوی ہوگیا۔
سنہ 2009۔ 66 ویں گولڈن گلوب ایوارڈ میں سلم ڈاگ ملینیئر کو بہترین فلم کا ایوارڈ ملا۔
سنہ 2013۔ چین کے ینان صوبے کے ایک گاؤں میں زمینی تودے گرنے کی وجہ سے 46 افراد ہلاک اور 12 لاپتہ ہوئے۔
سنہ 2015۔ بلقان ملک کروشیا میں كولنڈا گرابر كٹرووك پہلی خاتون صدر منتخب ہوئیں۔
یو این آئی
Today's World History عالمی تاریخ میں آج کا دن - بھارت اور دنیا کی تاریخ
History of 11th January: گیارہ جنوری کے اہم تاریخی واقعات پیش خدمت ہیں۔ سنہ 1972 میں آج ہی کے دن مشرقی پاکستان بنگلہ دیش کے طور پر آزاد ملک بنا۔
Published : Jan 11, 2024, 6:33 AM IST
|Updated : Jan 11, 2024, 8:58 AM IST