ETV Bharat / bharat

Today in World History عالمی تاریخ میں آج کا دن - بھارت اور دنیا کی تاریخ میں آج کا دن

بائیس دسمبر کے اہم تاریخی واقعات پیش خدمت ہیں۔ سنہ 2001 میں آج ہی کے دن افغانستان میں طالبان کے خاتمے کے بعد حامد کرزئی کی عبوری حکومت بنی۔ Historical Events of 22nd December

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 22, 2023, 6:49 AM IST

نئی دہلی: ملکی اور عالمی تاریخ کے اہم اور مختصر واقعات اس طرح ہیں۔
سنہ 1807۔ دوسرے ممالک کے ساتھ تجارت پر پابندی لگانے والا بل امریکی پارلیمنٹ میں منظور ہوا۔
سنہ 1851۔ ملک میں پہلی مال گاڑی روڑکی سے چلائی گئی۔
سنہ 1882۔ تھامس ایلوا ایڈیسن کے بنائے گئے بلب سے پہلی بار کرسمس ٹری سجایا گیا۔
سنہ 1885۔ سمورائی لڑاکے رہنے والے ایتو ہیروبن جاپان کے پہلے وزیر اعظم بنے۔
سنہ 1939۔ صوبائی سرکاروں سے کانگریس کے استعفی کی خوشی میں یوم فلاح منایا گیا۔
سنہ 1941۔ یوگوسلاویہ میں مارشل ٹیٹو نے فوج کی نئی برگیڈ تشکیل دی۔
سنہ 1947۔ عالمی جنگ کے بعد اٹلی کی پارلیمنٹ نے تعمیر نو کے لئے نئے آئین کو منظوری دی۔
سنہ 1961۔ تھائی لینڈ میں آئین کا نفاذ ہوا۔
سنہ 1978۔ چینی کمیونسٹ پارٹی کے اجلاس عام میں زونگ جیاؤ پنگ نے ماؤتسے تنگ کی اقتصادی پالیسیوں کو نمٹانے کا اعلان کیا۔
سنہ 1989۔ برلن کے براڈنبرگ گیٹ دوبارہ کھولنے کے ساتھ ہی مشرقی اور مغربی جرمنی کی تقسیم ختم۔
سنہ 2001۔ افغانستان میں طالبان کے خاتمے کے بعد حامد کرزئی کی عبوری حکومت بنی۔
سنہ 2005۔ ایران نے زہریلی گیس سے اس کے ہزاروں شہریوں کو مارنے کے الزام میں صدام حسین پر مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا۔
سنہ 2010۔ امریکی صدر براک اوبامہ نے ہم جنس پرستی سے متعلق قانون پر دستخط کرکے فوج میں ہم جنس پرستی کے لئے راستہ صاف کیا۔
سنہ 2016۔ دہلی کے گورنر نجیب جنگ نے اپنے عہدے کی مدت پوری ہونے سے 18 مہینے پہلے ہی اپنا استعفی پیش کردیا۔
یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.