ETV Bharat / bharat

Today's World History عالمی تاریخ میں آج کا دن

History of 3rd January: تین جنوری کے اہم تاریخی واقعات پیش خدمت ہیں۔ سنہ 2009 میں آج ہی کے دن اسرائیلی فوجیوں نے غزہ پر حملہ کیا۔

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 3, 2024, 6:41 AM IST

نئی دہلی: ملکی اور عالمی تاریخ میں 3 جنوری کے اہم واقعات اس طرح ہیں۔
سنہ 1496۔ لیونارڈو دی ڈاونچی نے فلائنگ مشین کا ناکام تجربہ کیا۔
سنہ 1777۔ امریکی جنرل جارج واشنگٹن نے پرنسٹن کی لڑائی میں برطانوی جنرل چارلس کارنولیس کو ہرایا۔
سنہ 1815۔ آسٹریا، برطانیہ اور فرانس نے پرسیا اور روس کے خلاف ایک خفیہ دفاعی معاہدہ کیا۔
سنہ 1833۔ برطانیہ نے جنوبی اٹلانٹک کے فاکلینڈ جزیرے پر قبضہ کیا
سنہ 1836۔ لکھنٔو سے شائع ہونے والے مشہور اردو روزنامہ ’اودھ اخبار‘ کے ناشر منشی نول کشور کی پیدائش ہوئی۔
سنہ 1870۔ امریکہ میں بروکلین پل کی تعمیر شروع ہوئی۔
سنہ 1880۔ انگریزی کا مشہور ہفت روزہ السٹریٹیڈ ’ویکلی آف انڈیا‘کاپہلا شمارہ بمبئی سے شائع ہوا۔
سنہ 1894۔ رویندر ناتھ ٹیگور نے شانتی نکیتن میں ’پوش میلے‘ کا افتتاح کیا۔
سنہ 1901۔ شانتی نکیتن میں برہم چریہ آشرم کھلا۔
سنہ 1911۔ امریکہ میں ڈاک بچت بنک کا افتتاح ہوا۔
سنہ 1924۔ برطانوی شہری ہارورڈ کریٹ نے لکسر کے نزدیک فرعون توتن خامن کا تابوت تلاش کیا۔
سنہ 1929۔ مہاتما گاندھی نے لارڈ اِرون ملاقات کی۔
سنہ 1943۔ ٹیلی ویژن پر پہلی بار گمشدہ لوگوں کے بارے میں اطلاع نشر گئی۔
سنہ 1945۔ امریکی طیاروں نے جاپان کے اوکیناوا پر حملہ کیا۔
سنہ 1946۔ دوسری عالمی جنگ میں عوام کے زبردست دباؤ کے بعد برطانوی فوج کے کمانڈر انچیف جنرل کلاوودے آچنلیک نے آزاد ہند فوج کے تین سینئر افسروں کو بری کیا۔
سنہ 1947۔ بابائے قوم مہاتما گاندھی نے بہار میں فسادزدہ علاقوں کا دورہ شروع کیا۔
سنہ 1947۔ امریکی کانگریس کی کارروائی پہلی مرتبہ ٹیلی ویژن پر نشر کی گئی۔
سنہ 1956۔ فرانس میں ایفل ٹاور کے بالائی حصے میں آگ لگنے سے کافی نقصان ہوا۔
سنہ 1957۔ فرانس کے پینسلوینیا میں ہیملٹن واچ کمپنی نے پہلی بار الیکٹرانک گھڑی بنائی۔
سنہ 1958۔ ویسٹ انڈیز فیڈریشن کا قیام عمل میں آیا۔
سنہ 1959۔ الاسکا کو امریکہ کا 49 واں صوبہ اعلان کیا گیا۔
سنہ 1961۔ امریکی صدر ڈوائٹ آئزن ہاور نے کیوبا کے ساتھ سیاسی تعلقات منقطع کئے۔
سنہ 1968۔ ملک کے پہلے موسم سے متعلق راکٹ ’مینکا‘کا تجربہ کیا گیا۔
سنہ 1974۔ برما نے آئین اختیار کیا۔
سنہ 1976۔ امریکہ نے نیوادا میں نیوکلیائی تجربہ کیا۔
سنہ 1977۔ ایپل کمپٹولر کا قیام عمل میں آیا۔
سنہ 1988۔ برطانیہ کی مارگریٹ تھیچر سب سے طویل عرصے تک وزیراعظم کے عہدے پر فائز رہنے والی خاتون بنیں۔
سنہ 1991۔ اسرائیل نے 23 سال بعد سوویت یونین میں قونصل خانہ کو دوبارہ کھولا ۔
سنہ 1993۔ امریکی صدر جارج بش اور روس کے صدر بورس یلتسن نے دونوں ملکوں کے نیوکلیائی ذخیرے میں دو تہائی کٹوتی کرنے کے لئے اسٹارٹ۔دوم معاہدے پر دستخط کئے۔
سنہ 1993۔70 لاکھ لوگوں نے جنوبی افریقہ کی شہریت حاصل کی۔
سنہ 1994۔ ونیزویلا میں قیدیوں کی بغاوت میں تقریباً 100افراد مارے گئے۔
سنہ 1995۔ ہریانہ کے ڈبوالی میں ایک اسکول میں آگ لگنے سے 360 لوگوں کی موت ہوئی۔
سنہ 1998۔ اسرائیل میں اسلامی بغاوت کے دوران 412 لوگوں کو قتل کیا گیا۔
سنہ 1999۔ امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے مریخ پر پانی کا پتہ لگانے کے لئے اپنا دوسراانسان کے بغیر طیارہ بھیجا۔
سنہ 2000۔ کلکتہ کا نام سرکاری طور پر کولکاتا رکھا گیا۔
سنہ 2004۔ پیرس جانے والے مصر کے ایک بوئنگ 737 طیارہ کے بحر احمر میں حادثے کا شکار ہونے سے مسافروں اور عملے کے ارکان سمیت 148 مسافر ہلاک ہوئے۔
سنہ 2004۔ مصر ائرلائنس کے طیارے کے بحراحمر میں گرجانے سے اس میں سوار تمام 148 مسافر مارے گئے۔
سنہ 2005۔ یو ایس اے نے تامل ناڈو میں سونامی متاثرہ افراد کو پینے کا صاف پانی مہیا کرانے کے لئے 6.2 کروڑ روپے کی امداد دینے کا اعلان کیا۔
سنہ 2007۔ چین کی مارگریٹ چان نے ورلڈ ہیلتھ فیڈریشن کے ڈائریکٹر جنرل کے عہدے کی ذمہ داری سنبھالی۔
سنہ 2009۔ اسرائیلی فوجیوں نے غزہ پر حملہ کیا۔
سنہ 2009۔ راجستھان کے وزیراعلی اشوک گہلوت نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کیا۔
سنہ 2015۔ نائیجیریا کے شمال مشرقی شہر باگا میں دہشت گرد تنظیم بوکوحرم کے حملے میں تقریباً 2000 لوگوں کی موت ہوئی۔
یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.