ETV Bharat / bharat

Today in History تاریخ میں آج کا دن - what happened in india today

بھارتی اور عالمی تاریخ میں یکم جون کے چند اہم واقعات پیش خدمت ہیں۔ ہندوستان میں آج ہی کے دن تجارت کے نام پر حکمرانی کے لیے قدم جمانے والی برطانوی کمپنی ایسٹ انڈیا کمپنی کو تحلیل کردیا گیا تھا۔ Today in History

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Jun 1, 2023, 11:24 AM IST

1638۔ امریکہ کے پلائموتھ علاقے میں پہلی مرتبہ زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کئے گئے۔

1670۔ انگلینڈ کے کنگز چارلس دوئم اور فرانس کے بادشاہ کنگ لوئیس چودہویں نے ڈچ مخالف خفیہ معاہدے پر دستخط کئے۔

1746۔ فرانسیسی فوج نے اینٹورپ پر قبضہ کیا۔

1819۔ بنگال میں سیرامپورکالج قائم ہوا۔

1835۔ کلکتہ میڈیکل کالج میں پڑھائی شروع ہوئی۔

1869۔ تھامس اینڈرسن نے ووٹنگ مشین کو پیٹنٹ کرایا۔

1874۔ ایسٹ انڈیا کمپنی تحلیل کر دی گئی۔

1880۔ پہلی پے فون سروس کا آغاز ہوا۔

1916۔ جرمنی کی فوج نے وردون کے فورٹ واکس پر حملہ کیا۔

1927۔ امریکہ اور کناڈا کے درمیان امن تعلقات بحال ہوئے۔

1929- بالی وڈ کی مشہور اداکارہ نرگس دت کی پیدائش ہوئی۔

1930۔ہندوستان کی پہلی ڈیلکس ٹرین دکن کوئین بامبے وی ٹی سے پنے کے درمیان شروع ہوئی۔

1938 - سپرمین ایکشن کامکس کا پہلا شمارہ شائع ہوا۔

1941۔ برطانوی فوج نے عراق کی راجدھانی بغداد پر قبضہ کیا۔

1944۔ مہاراشٹر کے مشہور مصور ایم وی دھورندھر کا انتقال ہوا۔

1948 ۔ اسرائیل اور عرب ملک جنگ بندی پر رضامند ہوئے۔

1959۔ ٹیونیشیا میں آئین نافذ ہوا۔

1963۔ اٹلی کے کنگ وکٹر امینوئل سوئم ایتھوپیا کے راجا بنے۔

1964۔ نیا پیسہ میں نیا لفظ ہٹایا گیا۔

1965۔جاپان کے فوکوآکا علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکے ہونے سے 236 افراد ہلاک ہوئے۔

1969 ۔کناڈا میں ریڈیو اور ٹی وی پر تمباکو مصنوعات اور ان سے متعلق اشتہارات پر مکمل طور پر پابندی عائد کی گئی۔

1970۔ ایم آر ٹی پی قانون نافذ کیا گیا۔

1980 ۔کیبل نیوز نیٹ ورک (سی این این) ٹیلی ویژن نیٹ ورک کی پہلی مرتبہ نشریات شروع کی گئی۔

1993 ۔گوائٹے مالا کے صدر جورگ سیرانو کو فوج نے اقتدار سے بے دخل کیا۔

1996 ۔ایچ ڈی دیوگوڑا ہندستان کے گيارہویں وزیر اعظم بنے۔

1996 ۔صدر جمہوریہ نیلم سنجیو ریڈی کا بنگلور میں انتقال ہوا۔

1999 - وسطی چین کے هيوبي صوبے میں 256-770 عیسوی کی تین سو قدیم قبریں دریافت ہوئیں۔

2001 - نیپال کےشہزادہ دیپیندر نے اپنی ماں، باپ اور بھائی سمیت خاندان کے 11 اراکین کو قتل کرکے خود کو بھی گولی ماری۔

2005 - اپا شیرپا نے 15 ویں مرتبہ ماؤنٹ ایوریسٹ کی چوٹی پر چڑھائی کی۔

2007 ۔برطانیہ میں عوامی مقامات پر تمباکو نوشی کرنے پر مکمل طور پر پابندی عائد کی گئی۔

2009 ۔برازیل کے ریو ڈی جینیريو سے پیرس جا رہے ایئر فرانس طیارہ۔447 حادثہ کا شکار ہونے سے عملہ کے ارکان سمیت 228 مسافروں کی موت ہوئی۔

2014 ۔انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے ساتویں سیشن میں کولکاتا نائٹ رائڈرس چیمپئن بنا۔

2014 – نائجیریا میں فٹبال کے میدان میں ہوئے دھماکہ میں 40 افرادہلاک ہوئے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.