ETV Bharat / bharat

Today in History: عالمی تاریخ میں آج کا دن

author img

By

Published : Jul 22, 2022, 6:50 AM IST

بھارت اور عالمی تاریخ میں 22 جولائی کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں: - Today in World History

عالمی تاریخ میں آج کا دن
عالمی تاریخ میں آج کا دن

1731 - اسپین نے ویانا کے معاہدے پر دستخط کیے۔

1918- بھارت کے پہلے تجربہ کار پائلٹ اندرلال رائے پہلی جنگ عظیم میں لندن میں جرمنی کے ساتھ ہوئی لڑائی میں مارے گئے۔

1923 - ہندی سنیما کے مشہور گلوکار مکیش کی پیدائش ہوئی۔

1947 - آئین ساز اسمبلی نے ترنگے کو ملک کے قومی پرچم کے طور پر اپنایا۔

1969 - سوویت یونین نے اسپوتنک۔ 50 اور مولنیا ۔112 مواصلاتی سیٹلائٹ لانچ کیے۔

1970 - مہاراشٹر کے 18 ویں وزیر اعلی دیویندر فڑنویس کی پیدائش ہوئی۔

1981 - بھارت کے پہلے جیو سٹیشنری سیٹلائٹ ایپل نے کام کرنا شروع کیا۔

1988 - امریکہ کے 500 سائنسدانوں نے پینٹاگون میں حیاتیاتی ہتھیاروں کی تیاری پر تحقیق کا بائیکاٹ کرنے کا عہد کیا۔

1999- انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن نے مساوی کام کے لیے مساوی معاوضے کا ایکشن پلان نافذ کیا۔

2001 - شیر بہادر دیوبا نیپال کے نئے وزیر اعظم بنے۔

2001- گروپ آٹھ ممالک کی کانفرنس جنیوا میں منعقد ہوئی۔

2003 - عراق میں ہوئے ایک فضائی حملے میں تاناشاہ صدام حسین کے دو بیٹے مارے گئے۔

2004 - سال 1976 میں نوبل امن ایوارڈ یافتہ بیٹی بلیمز کو میکسیکو میں گرفتار کیا گیا۔

2005 - لندن پولیس نے بے گناہ برازیلی جین چارلس ڈی مینسز کو دہشت گرد ہونے کے شبے میں قتل کر دیا۔

2008 - پاکستان کے ایٹمی سائنسدان عبدالقادر خان نے اپنے خلاف عائد پابندیوں کے لیے عدالت میں نظرثانی کی درخواست دائر کی۔

2009 - 29ویں صدی کا سب سے طویل مکمل سورج گرہن لگا۔

2012 - پرنب مکھرجی بھارت کے 13ویں صدر منتخب ہوئے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.