ETV Bharat / bharat

Today in History: عالمی تاریخ میں آج کا دن - عالمی تاریخ میں آج کا دن

بھارت اور عالمی تاریخ میں 30 مئی کے اہم واقعات درج ذیل ہیں: - Today in World History

عالمی تاریخ میں آج کا دن
عالمی تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : May 30, 2022, 6:54 AM IST

1381 - انگلینڈ کے شہر ایسیکس میں کسانوں کی بغاوت شروع ہوئی۔

1539 - اسپین کے ہرنینڈو ڈی سوٹو نے فلوریڈا دریافت کیا۔

1606 - سکھوں کے پانچویں گرو ارجن دیو کا انتقال ہوا۔

1646 - اسپین اور ہالینڈ نے ایک جنگ بندی پر دستخط کیے۔

1778 – عظیم فرانسیسی فلسفی اور مصنف والٹیئر کا انتقال ۔

1867ء - دارالعلوم دیوبند، اتر پردیش میں قائم ہوا۔

1919 - رابندر ناتھ ٹیگور نے جلیاں والہ باغ قتل عام کے خلاف احتجاج میں 'سر' کا خطاب واپس کیا۔

1966 - امریکی طیاروں نے شمالی ویتنام پر بمباری کی۔

1975 - یورپی خلائی ایجنسی قائم ہوئی۔

1981 - بنگلہ دیش کے صدر ضیاء الرحمان کو قتل کر دیا گیا۔

1987 - گوا ملک کی 25ویں مکمل ریاست بنا۔

1990 - پیرو میں زلزلے سے 135 افراد ہلاک ہوئے۔

1998 - شمالی افغانستان میں شدید زلزلے میں 5000 افراد ہلاک ہوئے۔

2012 - گرینڈ ماسٹر وشواناتھن آنند نے پانچویں عالمی شطرنج چیمپئن شپ جیتی۔

2015 - اسٹار بلے باز الیسٹر کک انگلینڈ کے لیے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.