- 1520 - فرڈینینڈ میگلن نے بحر الکاہل کو عبور کرنا شروع کیا۔
- 1660 - لندن میں رائل سوسائٹی کا قیام عمل میں آیا۔
- 1676 - فرانسیسیوں کا مشرقی ہندوستان کے زرخیز علاقے اور خلیج بنگال کے ساحل پر پڈوچیری کی اہم بندرگاہ پر قبضہ۔
- 1814 - دی ٹائمز آف لندن پہلی بار خودکار پرنٹنگ مشین سے چھپی۔
- 1821 - پنامہ نے اسپین سے آزادی کا اعلان کیا۔
- 1893 - نیوزی لینڈ میں قومی انتخابات میں خواتین نے پہلی بار ووٹ ڈالا۔
- 1912 - اسماعیل قادری نے ترکی سے البانیہ کی آزادی کا اعلان کیا۔
- 1954 - عظیم طبیعیات دان اینریکو فرمی کا انتقال۔
- 1956 - چینی وزیر اعظم چو این لائی کا ہندوستان کا دورہ۔
- 1962 - بنگال کے مشہور نابینا گلوکار کے سی ڈے کا انتقال ہوا۔
- 1966 - ڈومینیکن ریپبلک نے آئین اپنایا۔
- 1996 - کیپٹن اندرانی سنگھ ایئربس اے -300 طیارے کی کمانڈ کرنے والی پہلی خاتون بنیں۔
- 1997 - وزیر اعظم آئی کے گجرال نے اپنے عہدہ سے استعفیٰ دیا۔
- 2012 - شام کے دارالحکومت دمشق میں دو کار بم دھماکوں میں 54 افراد ہلاک اور 120 زخمی ہوئے۔
- 2014 - فن لینڈ کی پارلیمنٹ میں ہم جنس شادی کا قانون منظور ہوا۔
یو این آئی