ETV Bharat / bharat

Today in History: تاریخ میں آج کا دن

بھارت اور دنیا کی تاریخ (History of India) میں 27 نومبر کے اہم واقعات درج ذیل ہیں:

author img

By

Published : Nov 27, 2021, 7:08 AM IST

Today in History: تاریخ میں آج کا دن
Today in History: تاریخ میں آج کا دن
  • 1001- ہندو شاہی حکمران جے پال کو حملہ آور محمود غزنی نے شکست دی۔
  • 1095 - پوپ اربن دوم نے پہلی صلیبی جنگ کی تبلیغ کی۔
  • 1237 - رومن شہنشاہ فریڈرک دوم نے کورٹینووا کی لڑائی میں لومبارڈین لیگ کو شکست دی۔
  • 1795 - پہلا بنگالی ڈرامہ پیش کیا گیا۔
  • 1807 - پرتگال کے شاہی خاندان نے نپولین کی فوج کے خوف سے لسبن چھوڑا۔
  • 1815 - پولینڈ کی بادشاہی نے آئین اپنایا۔
  • 1895 - الفریڈ نوبل نے نوبل انعام قائم کیا۔
  • 1912 - البانیہ نے قومی پرچم اپنایا۔
  • 1932 - پولینڈ اور اس وقت کے سوویت یونین نے عدم جارحیت کے معاہدے پر دستخط کیے۔
  • 1940 - کراٹے کے عظیم کھلاڑی اور اداکار بروس لی کا جنم ہوا۔
  • 1952 - ہندی فلموں کے مشہور موسیقار بپی لہری کی پیدائش۔
  • 1986 - بھارتی کرکٹر سریش رائنا کی یوم پیدائش۔
  • 2008 - بھارت کے سابق وزیر اعظم وشواناتھ پرتاپ سنگھ کا انتقال۔
  • 2011- مشہور بھارتی کلاسیکل موسیقار سلطان خان کا انتقال۔
  • 2014 - 25 سالہ آسٹریلوی بلے باز فلپ ہیوز گھریلو میچ میں گیند لگنے سے زخمی ہو گئے۔ وہ سرجری کے باوجود ان کی موت ہو گئی ۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.