ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن

author img

By

Published : Nov 8, 2021, 7:20 AM IST

بھارت اور عالمی تاریخ کے اہم اور مختصر واقعات اس طرح ہیں:

Today in History  what happened today in history  world history in today  india history in today  تاریخ میں آج کا دن  عالمی تاریخ کے اہم اور مختصر واقعات  بھارت تاریخ کے اہم اور مختصر واقعات  سکھوں کے مذہبی رہنما ہر رائے کا انتقال  برطانیہ میں موت کی سزا کو ختم کیا گیا  بی بی سی کا پہلا مقامی ریڈیو اسٹیشن
تاریخ میں آج کا دن

1661- سکھوں کے مذہبی رہنما ہر رائے کا انتقال۔

1945- ہانک کانگ میں کشتی غرقاب ہونے کے سبب 1550 لوگوں کی موت واقع ہوئی۔

1965- برطانیہ میں موت کی سزا کو ختم کیا گیا۔

1967- بی بی سی کا پہلا مقامی ریڈیو اسٹیشن (بی بی سی ریڈیو لسسٹر) شروع کیا گیا۔

1988- چین میں زبردست زلزلے سے 900 افراد کی موت۔

1998- بنگلہ دیش کے پہلے وزیراعظم شیخ مجیب الرحمان کے قتل میں شامل 15 افراد کو سزائے موت دی گئی۔

1999- راہل دراوڈ اور سچن تندولکر نے ایک روزہ کرکٹ میچ میں 331 رن کی شراکت داری کرکے عالمی ریکارڈ قائم کیا۔

2008- بھارت کا پہلا بغیر پائلٹ والا خلائی شٹل چندریان-1 خلا میں پہنچا۔

2013- فلپائن کے ہنان صوبے میں گردابی طوفان سےتقریباً چھ ہزار افراد جاں بحق۔

2016- حکومت ہند بڑے 500 اور ایک ہزار کے نوٹوں کو بند کرکے 2000 روپے کے نوٹ جاری کئے۔

مزید پڑھیں:۔ تاریخ میں آج کا دن

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.