ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن - بھارتی تاریخ میں 06 نومبر کے اہم واقعات

بھارتی اور عالمی تاریخ میں 06 نومبر کے اہم واقعات درج ذیل ہیں: ۔

Today in History  what happened today in history  what happened in world today  what happened in indian today  تاریخ میں آج کا دن  بھارتی اور عالمی تاریخ  عالمی تاریخ میں 06 نومبر کے اہم واقعات  بھارتی تاریخ میں 06 نومبر کے اہم واقعات  برطانوی فوج نے میرقاسم کو شکست دی
تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Nov 6, 2021, 7:29 AM IST

1763 - برطانوی فوج نے میرقاسم کو شکست دی اور پٹنہ پر قبضہ کرلیا۔

1813 - میکسیکو نے اسپین سے آزادی حاصل کی۔

1860 - ابراہم لنکن امریکہ کے 16ویں صدر منتخب ہوئے۔

1913 - گاندھی جی نے جنوبی افریقہ میں نسل پرستی کی پالیسیوں کے خلاف مارچ کی قیادت کی۔

1917 - یو ایس اٹامک انرجی کمیشن نے امویٹکا جزیرے پر سب سے بڑے زیر زمین ہائیڈروجن بم کَینیکن کا تجربہ کیا۔

1943 - دوسری جنگ عظیم کے دوران جاپان نے انڈمان اینڈ نکوبار نیتاجی سبھاش چندر بوس کو سونپ دیا۔

1944 - پلوٹونیم پہلی بار ہینفورڈ ایٹامِک فیسیلِٹی میں تیار کیا گیا۔

1949 - یونان میں خانہ جنگی ختم ہوئی۔

1962 - نیشنل ڈیفنس کونسل کا قیام ہوا۔

1973 - ناسا کے ایک خلائی جہاز پائنیئر-10 نے سیارے مشتری کی تصاویر لینا شروع کیں۔

1985 – بالی ووڈ اداکار سنجیو کمار کی موت۔

1990 - نواز شریف پاکستان کے وزیر اعظم منتخب ہوئے۔

1994 - افغانستان کے برہان الدین ربانی گروہ نے اقوام متحدہ کے افغان امن منصوبے کو منظوری دی۔

1998 - پاکستان نے سیاچن میں جنگ بندی کی بھارت کی پیشکش کو مسترد کردیا۔

2000 - جیوتی باسو مسلسل 23 سال تک مغربی بنگال کے وزیر اعلیٰ رہنے کے بعد مستعفی ہو ئے۔

2004 - روس نے کیوٹو معاہدے کی توثیق کی۔

2012 - براک اوباما دوبارہ امریکہ کے صدر منتخب ہوئے۔

2013 - شام کے شہر دمشق میں ایک خودکش بم دھماکے میں آٹھ افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوئے۔

2013 - لیجنڈری کھلاڑی سچن تندولکر اور سائنسداں پروفیسر سی این آر راؤ کو ملک کے اعلیٰ ترین شہری اعزاز 'بھارت رتن' کا اعلان کیا گیا۔

مزید پڑھیں:۔ تاریخ میں آج کا دن:Today in History

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.