1493 -کرسٹوفر کولمبس نے ڈیمنیکا جزیرے کی دریافت کی۔
1655 -انگلینڈ اور فرانس نے فوجی اور معاشی معاہدے پر دستخط کئے۔
1796 - جان ایڈمز امریکہ کے وزیر منتخب کئے گئے۔
1869 - کناڈا میں ہیملٹن کلب کا قیام وجود میں آیا۔
1903 - پناما کو کولمبو سے آزادی ملی۔
1948- بھارت کے اس وقت کے وزیراعظم جواہر لعل نہر و نے اقوام متحدہ میں اپنا پہلا خطاب پیش کیا۔
1984 - بھارت میں سکھ مخالف فساد میں تین ہزار سے زائد افراد کی موت ہوئی۔
2000 - حکومت ہند کی جانب سے ڈائریکٹ ٹو ہوم نشریات خدمات سبھی کے لئے شروع کی گئیں۔
2001 - امریکہ نے لشکر جیش محمد پر پابندیاں عائد کی۔
2003 - پاکستان اور چین کے مابین بیجنگ میں آٹھ سمجھوتوں پر دستخط کئے گئے۔
2014 امریکہ میں دہشت گردانہ حملے میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر گرائے جانے کے 13 برسوں بعد اسی جگہ پر ایک ورلڈ ٹریڈ سینٹر کھولا گیا۔
مزید پڑھیں:۔ تاریخ میں آج کا دن
(یو این آئی)