ETV Bharat / bharat

عالمی تاریخ میں آج کا دن

بھارتی اور عالمی تاریخ میں 13 اکتوبر کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں۔

عالمی تاریخ میں آج کا دن
عالمی تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Oct 13, 2021, 7:18 AM IST

1713 چارلس میسری نے ورلپول گلیکسی کی دریافت کی۔

1716 ہنگری کے شہنشاہ کیریل ششم کی فوج نے ٹیمیسیور پر قبضہ کیا۔

1760 روس اور آسٹریائی فوج جرمنی کے دارالحکومت برلن سے واپس گئی۔

1807 جیولوجیکل سوسائٹی آف لندن کی تشکیل ہوئی۔

1892 ایڈورڈ ایمرسن برنارڈ نے تصویر کے ذریعے پہلی بار ڈی۔ 1892 ٹی نامی دمدار ستارے کی دریافت کی۔

1895 انڈین کرکٹ ٹیم کے پہلے ٹیسٹ کپتان سی۔ کے نائیڈو کی پیدائش ہوئی۔

1914 گیریٹ مورگن نے گیس ماسک دریافت کیا اور اس کا پیٹنٹ کرایا۔

1919 ایئریل نیوی گیشن نے ریگولیشن سے متعلق کنونشن پر دستخط کیے۔

1933 جین ہارلو اور لی ٹریسی کی اداکاری والی رومانٹک کامیڈی فلم ’بومسہیل‘ شائع ہوئی۔

1943 اٹلی نے جرمنی کے سابق اتحادی ممالک کے خلاف اعلان جنگ کیا۔

1948 صوفیانہ موسیقی اور قوالی کے مشہور گلوکار نصرت فتح علی خان کی پیدائش ہوئی۔

1976 بولیویا میں بوئنگ طیارہ حادثہ کا شکار ہوا جس میں تقریباً 100 افراد ہلاک ہوئے۔

1987 بالی وڈ کے مشہور گلوکار، اداکار اور پروڈیوسر ہدایت کار کشور کمار کا انتقال ہوا۔

1988 امریکہ نے نیواڈا میں ایٹمی تجربہ کیا۔

1999 اٹل بہاری واجپئی تیسری مرتبہ بھارت کے وزیر اعظم بنے۔

1999 امریکی سینیٹ نے جامع نیوکلیائی ٹیسٹ پابندی معاہدہ (سی ٹی بی ٹی) کی منظوری کو مسترد کیا۔

2000 جنوبی کوریائی صدر کم دائی جونگ کو نوبل امن انعام سے نوازا گیا ۔

2001 نائجیریا میں امریکہ مخالف مظاہروں کے دوران ہوئے فرقہ وارانہ تشدد میں تقریباً 200 افراد ہلاک ہوئے۔

2002 انڈونیشیا کے بالی نائٹ کلب میں ہوئے زبردست دھماکے میں 200 افراد ہلاک اور 300 سے زائد زخمی ہوئے۔

2004 سعودی عرب نے ہر سال دس لاکھ مزدوروں کی کٹوتی کا اعلان کیا۔

2005 جرمن کے مشہور ڈرامہ نگار ہیرالڈ پنٹر کو سال 2005 کا نوبل ادب انعام دینے کا اعلان کیا گیا۔

2013: مدھیہ پردیش کے دتیا ضلع میں بھگدڑکے نتیجے میں 109 افراد کی موت ہوئی۔

(یو این آئی)

مزید پڑھیں: تاریخ میں آج کا دن

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.