ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن - عالمی تاریخ

بھارتی اور عالمی تاریخ میں آج کے اہم واقعات اس طرح ہیں:

today in history
today in history
author img

By

Published : Sep 3, 2021, 6:45 AM IST

  • 1783۔ امریکہ اور برطانیہ کے درمیان پیرس کے معاہدے کے ساتھ جنگ بندی کا اعلان کیا گیا۔
  • 1923۔ معروف طبلہ نواز پنڈت کشن مہاراج کی پیدائش ہوئی۔
  • 1939۔ جرمنی کے پولینڈ پر چڑھائی کرنے کے دو دن بعد برطانیہ اور فرانس نے اس کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
  • 1943۔ دوسری عالمی جنگ کے دوران دوست ممالک نے اٹلی پر حملہ کیا۔
  • 1971۔ قطر آزاد ملک بنا۔
  • 1984۔ جنوبی فلپائن میں آئے زبردست طوفان کی وجہ سے قریب 1300 لوگوں کی موت اور سینکڑوں زخمی ہوئے۔
  • 2003۔ پاکستان حکومت نے سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو پر غداری کا مقدمہ چلانے کا فیصلہ کیا۔
  • 2004۔ روسی فوجیوں نے اغواکاروں کے قبضے سے ایک اسکول کو آزاد کرایا۔ آزاد کرانے کی اس کارروائی میں تقریبا 200 افراد مارے گئے تھے جس میں زیادہ تر اسکولی بچے تھے۔
  • 2007۔ چین کے جھنگ زیانگ صوبے میں چینی اور جرمن ماہرین نے تقریباً 16 کروڑ سالہ قدیم جانور جت 17 دانت تلاش کرنے کا دعوی کیا۔
  • 2014۔ بھارت اور پاکستان میں آئے اچانک سیلاب کی وجہ سے 200 سے زائد افراد کی موت ہوئی۔

مزید پڑھیں:۔ تاریخ میں آج کا دن

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.