ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کادن - 28 جولائی کے چند اہم ترین واقعات

بھارت اور عالمی تاریخ 28 جولائی کے چند اہم ترین واقعات حسب ذیل ہیں:

تاریخ میں آج کادن
تاریخ میں آج کادن
author img

By

Published : Jul 28, 2021, 9:27 AM IST

بھارت اور عالمی تاریخ میں 28 جولائی کے چند اہم ترین واقعات حسب ذیل ہیں:

  • 1586 - انگلینڈ سے واپسی پر سر تھامس ہیروٹ نے یوروپ کو آلو کے بارے میں آگاہ کیا۔
  • 1741 - کیپٹن بیرنگ نے ماؤنٹ سینٹ الیاس الاسکا کو دریافت کیا۔
  • 1742 - پرشیا اور آسٹریا نے امن معاہدے پر دستخط کیے۔
  • 1821 - پیرو نے اسپین سے آزادی کا اعلان کیا۔
  • 1858 - سر ولیم جیمز ہرشل کی پیدائش جس نے انگلیوں کے پرنٹ کو شناخت کا ایک بہتر طریقہ قرار دریافت کیا۔
  • 1866 - پیمائش کے میٹرک نظام کو امریکہ میں قانونی حیثیت دی گئی ۔
  • 1914- پہلی جنگ عظیم کا آغاز۔
  • 1914- ایس۔ کاماگاٹا مارو کو وینکوور سے نکال کر ہندوستان روانہ کردیا گیا۔
  • 1925 - بارچ بلبرگ کی پیدائش ، جس نے ہیپاٹائٹس کی ویکسین دریافت کی۔ ہیپاٹائٹس کا عالمی دن 28 جولائی کو اسی دن منایا جاتا ہے۔
  • 1976 - چین میں ریکٹر اسکیل پر 8.3 شدت کے زلزلے سے لاکھوں افراد ہلاک ہوگئے۔
  • 1979- چرن سنگھ ہندوستان کے پانچویں وزیر اعظم بنے۔
  • 1995 - ویتنام آسیان کا رکن بن گیا۔
  • 2001 - پاکستان کے سابق وزیر خارجہ محمد صدیقی خان کانجو کا قتل۔
  • 2005- نظام شمسی کے دسویں سیارے کی دریافت کے دعوے۔
  • 2005 - آئرش ریپبلکن آرمی (آئی آر اے) نے اپنی مسلح جدوجہد کے خاتمے کا اعلان کیا اور جمہوری طریقے سے چلنے والی مہم کی بات کی

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.