ETV Bharat / bharat

Today in History عالمی تاریخ میں آج کا دن

ہندوستان اور دنیا کی تاریخ میں 12 فروری کے اہم واقعات پیش خدمت ہیں۔

عالمی تاریخ میں آج کا دن
عالمی تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Feb 18, 2023, 7:05 AM IST

Updated : Feb 18, 2023, 9:03 AM IST

نئی دہلی: ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں 18 فروری کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں:

1614: جہانگیر نے میواڑ پر قبضہ کیا۔

1836: عظیم سنت اور مفکر رام کرشن پرمہنس کی پیدائش ہوئی۔

1884: برطانوی افواج چارلس گولڈن کی قیادت میں سوڈان پہنچیں۔

1900: جنوبی افریقہ کی جنگ میں پائی کرونز نے برطانوی فوج کے سامنے ہتھیار ڈالے۔

1905: شام جی کرشن ورما نے لندن میں انڈیا ہوم رول سوسائٹی کی بنیاد رکھی۔

1911: پہلی بار ہوائی جہاز کے ذریعے ڈاک پہنچانے کا کام ہندوستان میں کیا گیا۔

1911۔ ایئر میل کی پہلی باضابطہ پرواز الہ آباد میں ہوئی۔

1915: پہلی جنگ عظیم میں جرمنی نے انگلینڈ کی ناکہ بندی کی۔

1925: ہندی کےمشہور کہانی نویس اور مضمون نگار کرشنا سوبتی کی پیدائش ہوئی۔

1930: نظام شمسی کا نواں سیارہ پلوٹو کو کلائیڈ ٹومبامگ نے دریافت کیا۔

1943: نازی فوج نے وائٹ روز تحریک کے ارکان کو گرفتار کیا۔

1945: دوسری جنگ عظیم میں ایواجیما کی جنگ شروع ہوئی۔

1946: رائل انڈین نیوی (بحریہ) نے بمبئی (ممبئی) میں بغاوت کی۔

1952: یونان اور ترکی نےناٹو میں شمولیت اختیار کی۔

1954: کیلیفورنیا میں پہلا چرچ آف سائنٹولوجی قائم ہوا۔

1965: گیمبیا کو برطانیہ سے آزادی ملی اوریہ دن اس ملک کا قومی دن قرار دیا گیا۔

1970: فلپائن میں نوجوانوں نے امریکی فوجی اڈوں کی مخالفت میں امریکی سفارت خانے پر حملہ کیا۔

1971: ہندوستان نے اروی سیٹلائٹ اسٹیشن کے ذریعے برطانیہ کے ساتھ پہلا سیٹلائٹ رابطہ قائم کیا۔
1977: برطانوی سائنس فکشن کامک 2000 اے ڈی کا آغاز 26 فروری کو پروجیکٹ۔ 1 کے ساتھ ہوا۔
1979: امریکہ نے ہندوستان کو 1664 کروڑ روپے کا چیک دیا جسے دنیا کا سب سے بڑا چیک مانا جاتا ہے۔
1983: امریکہ کی تاریخ میں اب تک کی سب سے بڑی ڈکیتی ہوئی جس میں 13 افراد مارے گئے۔
1988: بورس یلتسین کو حکمران کمیونسٹ پارٹی کے پولٹ بیورو سے ہٹا یا گیا۔
1989: افغان حکومت نے ہنگامی حالات کا اعلان کیا۔
1991: آئرش ریپبلکن آرمی نے وکٹوریہ اسٹیشن پر ہوئے دھماکے کی ذمہ داری قبول کی، جس میں متعدد لوگ مارے گئے۔
1998: سی سبرامنیم کو بھارت رتن سے نوازا گیا۔
1999: ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان بس سروس کا معاہدہ ہوا۔
2001: ایف بی آئی ایجنٹ رابرٹ ہینسن کو سوویت یونین کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کر کے عمر قید کی سزا سنائی گئی۔
2002: صدر نے فجی کے باغی رہنما جارج سپیٹ کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کر دیا۔
2003: جنوبی کوریا کے مرکزی شہر تائیگو میں میٹرو ٹرین میں آگ لگنے سے 134 افراد ہلاک ہو ئے۔
2006: ہندوستان اور پاکستان کے درمیان تھار ایکسپریس شروع ہوئی۔
2007: دہلی سے لاہور جانے والی سمجھوتہ ایکسپریس میں ہوئے بم دھماکے میں 68 افراد ہلاک ہوئے۔
2014: یوکرین کے دارالحکومت کیف میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں کم از کم 76 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوئے۔
یو این آئی

Last Updated : Feb 18, 2023, 9:03 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.