ETV Bharat / bharat

تاریخ کے آئینے میں آج کا دن

بھارتی اور عالمی تاریخ میں 7 اگست کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں:

today in history what happened on this date
تاریخ کے آئینے میں آج کا دن
author img

By

Published : Aug 7, 2021, 7:34 AM IST

  • 1606: شیکسپیئر کا ڈرامہ میک بیتھ پہلی بار کنگ جیمس اول کے لیے پیش کیا گیا۔
  • 1753: برطانیہ میوزیم کا قیام عمل میں آیا۔
  • 1905: انڈین نیشنل کانگریس نے برطانوی اشیاء کے بائیکاٹ کا اعلان کیا۔
  • 1941: نوبل انعام یافتہ گرودیو رابندر ناتھ ٹیگور کا انتقال ہوا۔
  • 1944:پہلے کیلکولیٹر کے طور پر 51 فٹ لمبی، 8 فٹ اونچی اور پانچ ٹن وزنی ایک بڑی مشین کی تعمیر ہوئی۔
  • 1947: ممبئی میونسپل کارپوریشن کو بجلی اور ٹرانسپورٹ کا نظام باضابطہ طور پرمنتقل کیا گیا۔
  • 1960: براعظم افریقہ کے ملک آئیوری کوسٹ کو فرانس سے آزادی ملی۔
  • 1972: یوگانڈا کے رہنما عیدی امین نے ایشیائی نژاد لوگوں کو 90 دن کے اندر ملک چھوڑنے کا حکم دیا۔
  • 1985: گیت سیٹھی ورلڈ امیچر بلیئرڈ چیمپئن شپ جیت کر تیسرے ہندوستانی بنے۔
  • 1990: امریکہ نے سعودی عرب میں فوج تعینات کرکے آپریشن ڈیزرٹ شیلڈ کا آغاز کیا۔
  • 1998: کینیا اور تنزانیہ کے دارالحکومتوں میں امریکی سفارت خانوں پر ہوئے دہشت گردانہ حملوں میں 200 سے زائد افراد ہلاک ہوئے۔
  • 2003: بغداد میں اردن کے سفارت خانے کے باہر کار بم دھماکے میں 12 افراد کی موت ہوئی۔
  • 2005: اسرائیل کے وزیر خزانہ بنجامن نیتن یاہو نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا۔
  • 2012:نائجیریا کے شہر اوکن میں ایک چرچ پر تین مسلح افراد نے حملہ کرکے 19 افراد کا قتل کردیا۔
  • 2013: کراچی (پاکستان) کی ایک مارکیٹ ہوئے بم دھماکے میں 11 افراد لقمہ اجل بنے۔

یو این آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.