ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن

بھارتی اورعالمی تاریخ میں 24 ستمبر کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں۔

today in history
تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Sep 24, 2021, 6:57 AM IST

  • 1726 - ایسٹ انڈیا کمپنی کو ممبئی ، کلکتہ اور مدراس میں میونسپل کارپوریشن اور میئر کی عدالتیں قائم کرنے کا حق دیا گیا۔
  • 1859 - ڈھنڈو پنت عرف نانا صاحب انتقال کر گئے۔ ان کا نام تاریخ میں ایک ہیرو کے طور پر درج ہے جنہوں نے سپاہی بغاوت میں اہم کردار ادا کیا۔
  • 1861 - ہندوستان کی آزادی کی جدوجہد میں اہم کردار ادا کرنے والی میڈم بھیکھاجی رستم کاما کی پیدائش۔
  • 1932 - ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر اور مہاتما گاندھی کے درمیان پونے کی یرودا سنٹرل جیل میں ’دلتوں‘ کے لیے قانون ساز اسمبلیوں میں نشستیں حاصل کرنے کے لیے دستخط کیے گئے۔
  • 1932 - بنگال سے تعلق رکھنے والی انقلابی قوم پرست پریتیلتا ویدار ملک کی آزادی کے لیے اپنی جان دینے والی پہلی خاتون بن گئیں۔
  • 1948 - ہونڈا موٹر کمپنی کا قیام۔
  • 1965 - یمن پر سعودی عرب اور مصر کے درمیان معاہدہ۔
  • 1968 - جنوبی افریقہ کا ملک سوازی لینڈ اقوام متحدہ میں شامل ہوا۔
  • 1971 - برطانیہ نے 90 روسی سفارت کاروں کو جاسوسی کے الزام میں ملک بدر کر دیا۔
  • 1978 - سابق سوویت یونین نے زیر زمین ایٹمی تجربہ کیا۔
  • 1979 - گھانا نے آئین اپنایا۔
  • 1990 - مشرقی جرمنی وارسا معاہدے سے دستبردار ہو گیا۔
  • 1996 - امریکی صدر بل کلنٹن نے اقوام متحدہ میں جامع ایٹمی تجربے پر پابندی کے معاہدے پر دستخط کیے۔
  • 2003 - فرانسیسی صدر جیک شیراک نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ہندوستان کے دعوے کی تائید کی۔
  • 2005 - آئی اے ای اے نے ایرانی جوہری پروگرام کا مسئلہ سلامتی کونسل کو بھیجنے کا فیصلہ کیا۔
  • 2007 - میانمار کی فوجی حکومت کے خلاف دارالحکومت ینگون میں دس لاکھ سے زیادہ لوگ سڑکوں پرنکل آئے۔
  • 2008 - چین اور نیپال نے ٹیلی کمیونیکیشن کے شعبے میں ایک اہم معاہدے پر دستخط کیے۔
  • 2009 - ملک کے پہلے چندریان -1 نے چاند کی سطح پر پانی دریافت کیا۔
  • 2013 - پاکستان کے بلوچستان میں 7.7 شدت کے زلزلے نے 515 افراد کی جان لے لی۔
  • 2014 - انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) کا ایک سیٹلائٹ منگل یان مریخ پر پہنچا۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.