ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن - مہاتما گاندھی

بھارتی اور عالمی تاریخ میں 11 ستمبر کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں:

today in history
تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Sep 11, 2021, 7:04 AM IST

  • 1893 : سوامی وویکانند نے امریکہ کے شکاگو علاقے میں منعقدہ عالمی مذہبی کانفرنس میں فرقہ واریت، مذہبی بنیاد پرستی اور تشدد پر تاریخی تقریر کی۔
  • 1895: عظیم مجاہد آزادی، سماجی کارکن اور مشہور گاندھیائی لیڈر ونوبا بھاوے کی پیدائش۔
  • 1906: مہاتما گاندھی نے جنوبی افریقہ میں ستیہ گرہ تحریک شروع کی۔
  • 1919: امریکی بحریہ نے ہنڈوراس پر حملہ کیا۔
  • 1922 :آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں روزنامہ اخبار دی سن نیوز پیکٹورل کی شروعات ۔
  • 1939: عراق اور سعودی عرب نے جرمنی کے خلاف اعلان جنگ کیا۔
  • 1941: امریکی محکمہ دفاع نے پینٹاگون کی تعمیر شروع کی۔
  • 1948: برطانوی ہندوستان کے اہم لیڈراور ’مسلم لیگ‘ کے صدر محمد علی جناح کا انتقال ہوا ۔
  • 1951: فلورنس چاڈوک نے انگریزی چینل میں تیر کر پار کیا ۔ انہیں انگلینڈ سے فرانس پہنچنے میں 16 گھنٹے 19 منٹ لگے۔ ایسا کرنے والی وہ پہلی خاتون تھیں۔
  • 1961: ورلڈ وائلڈ لائف فنڈ کا قیام ۔
  • 1962: مشہور انگریزی راک بینڈ ’دی بیٹلس‘ نے اپنے پہلے سولو ہٹ البم ’لو می ڈو‘ کے گانے ریکارڈ کیے۔
  • 1968: ایئر فرانس کا طیارہ نیس کے نزدیک گر کر تباہ ہوا ۔ حادثے میں 89 مسافر اور عملے کے چھ ارکان ہلاک ہوئے۔
  • 2001 : امریکہ میں دہشت گردوں نے طیارہ ہائی جیک کر کے نیویارک میں ورلڈ ٹریڈ ٹاور کی دو عمارتوں ورجینیا میں پینٹاگون اور پنسلوانیا پر حملہ کیا۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.