ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن

author img

By

Published : Oct 30, 2021, 7:25 AM IST

بھارتی اور عالمی تاریخ میں 30 اکتوبر کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں: -

Today in History
تاریخ میں آج کا دن

  • 1611 - گُسٹاف دوم 17 سال کی عمر میں سویڈن کا بادشاہ بنا۔
  • 1485 - ہنری ٹیوڈر کو انگلینڈ کا بادشاہ بنا دیا گیا۔ ہنری ٹیوڈر، ہنری ہفتم کے نام سے پہچانے گئے ہنری ٹیوڈر خاندان کی بنیاد رکھی اور انگلینڈ کی طاقت کو بڑھانے کے لیے کئی کوششیں کیں۔
  • 1909 - ہندوستان کے ماہر طبیعیات اور جوہری توانائی کے پروگرام کے محرک اول ہومی جہانگیر بھابھا کی پیدائش۔
  • 1961 - روس نے ہائیڈروجن بم کا دھماکہ کیا، جس پر پوری دنیا میں غصے سے بھرے رد عمل سامنے آئے۔
  • 1883 - عظیم مفکر اور سماجی مصلح سوامی دیانند سرسوتی کا انتقال ہوگیا۔
  • 1974 - محمد علی نے جارج فورمین کو شکست دے کر ورلڈ ہیوی ویٹ باکسنگ ٹائٹل جیتا۔
  • 1974 - مشہور غزل اور ٹھمری گلوکارہ بیگم اختر کا انتقال ہوا۔
  • 1991 - امریکی صدر جارج بش نے اسپین میں مغربی ایشیا امن کانفرنس کے دوران اپنی تاریخی تقریر میں عرب دنیا اور اسرائیل سےاپیل کی کہ وہ اپنے ماضی کو بھول کر امن کی راہ پر چلیں۔
  • 1994 - بائیں بازو کے اتحاد نے بلقان ملک مقدونیہ کے پارلیمانی انتخابات میں کامیابی حاصل کی۔
  • 2001- پاکستان نے بن لادن کے ساتھ رابطے کے الزام میں تین جوہری سائنسدانوں کو امریکہ کے حوالے کیا۔
  • 2008- گوہاٹی سمیت آسام کے کئی حصوں میں سلسلہ وار بم دھماکوں میں 66 سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے۔
  • 2013- تلنگانہ کےضلع محبوب نگر میں بس میں آگ لگنے سے 44 افراد ہلاک ہو گئے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.