ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن

بھارت اور عالمی تاریخ میں 28 اکتوبر کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں۔

today in history
تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Oct 28, 2021, 7:12 AM IST

  • 1791 - فرانس میں خواتین کے حقوق اور ان کی شہریت کا اعلامیہ شائع ہوا۔
  • 1835 - ماوری سربراہان نے نیوزی لینڈ کی آزادی کے اعلان پر دستخط کیے۔
  • 1859 - اسپین نے افریقی ملک مراقش کے خلاف اعلان جنگ کیا۔
  • 1863 - جنیوا میں ہوئی کانفرنس کے تحت بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی کی تشکیل ہوئی۔
  • 1868 - تھامس ایڈیسن نے اپنا پہلا پیٹنٹ الیکٹرک ووٹ ریکارڈر بنایا۔
  • 1886 - فرانس نے دوستی کی علامت کے طور پر امریکہ کو مجسمہ آزادی پیش کیا۔
  • 1904 - پناما اور یوروگوئے نے سفارتی تعلقات قائم کیے۔
  • 1913 - جین شویتامبر تیراپنتھی سبھا کی تشکیل ہوئی۔
  • 1915 - رچرڈ اسٹراس نے برلن میں اپنی ’ٹون پوم این الپائن سمفنی‘ کی پہلی نمائش پیش کی۔
  • 1918 - چیکوسلواکیہ نے آسٹریا ہنگری سے اپنی آزادی کا اعلان کیا۔
  • 1921 - ایمسٹرڈیم میں ٹسکنسکی فلم تھیٹر کا افتتاح ہوا ۔
  • 1929 - امریکی اسٹاک مارکیٹ وال اسٹریٹ میں تاریخی گراوٹ آئی۔
  • 1944 - دوسری عالمی جنگ میں جرمنی کے ثالثی بلغاریہ نے غیر مشروط طور پر سوویت یونین کے سامنے خودسپردگی کی۔
  • 1954 - امریکی مصنف ارنسٹ ہیمنگوے کو ادب کا نوبل انعام سے نوازا گیا۔
  • 1977 - ہانگ کانگ پولیس فورسز نے آئی سی اے سی کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ کیا۔
  • 1995 - آذربائیجان کے باکو میں ہوئے ایک زبردست حادثے میں 289 مسافر ہلاک اور 265 زخمی ہوئے۔
  • 2004 - چین کے دارالحکومت بیجنگ میں 4000 سال پرانے مقبرے دریافت ہوئے۔
  • 2005 - وسطی یورپی ملک چیکوسلواکیہ نے آزادی حاصل کی۔
  • 2009 - پشاور بم دھماکوں میں 117 افراد ہلاک اور 213 زخمی ہوئے۔
  • 2009 - ناسا کے ایرس ۔ I راکٹ ایرس آئی ۔ ایکس، کے لئے پہلا تجربہ فلوریڈا کے کینیڈی خلائی سینٹر میں لانچ کیا گیا۔ کمپلیکس 39 بی سے ایک ذیلی مدار پر کامیابی کے ساتھ لانچ کیا گیا۔
  • 2014 - آسٹریلیا نے ایبولا وائرس سے متاثرہ ممالک کے تمام ویزوں پر پابندی عائد کی۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.