ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن

author img

By

Published : Oct 15, 2021, 6:34 AM IST

بھارت اور دنیا کی تاریخ میں 15 اکتوبر کے اہم واقعات اس طرح ہیں:

today in history
تاریخ میں آج کا دن
  • 1686 - مغل حکمراں اورنگزیب نے بیجاپور کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کیا۔
  • 1815 - نپولین بوناپارٹ کو ذلت آمیز شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
  • 1866-کینیڈا کے فرانسیسی اکثریتی علاقے کیوبیک میں آگ لگنے سے پورا شہر تباہ ہوگیا۔
  • 1923 - لیورڈ جزیرے کے شمال میں ایک مداری (ٹروپیکل) طوفان آیا۔
  • 1924 - اس وقت کے امریکی صدر کیلون کولج نے اسٹیچو آف لیبرٹی (مجسمۂ آزادی) کو قومی یادگار قرار دیا۔
  • 1917- فرانسیسیوں نےجرمن خفیہ ایجنسی کی جاسوس ہالینڈ الاصل رقاصہ ماتا ہاری کو گرفتار کر کے سزائے موت دے دی۔
  • 1927- غازی مصطفیٰ کمال اتاترک نے ریپبلکن پیپلز پارٹی کے دوسرے معمول کے اجلاس میں 'نطق' پڑھنا شروع کیا۔ اپنی اور اپنے فوجی ساتھیوں کی کاروائیوں کے خلاصے پر مبنی اور 506 صفحات پرمشتمل نطق نامی خطاب 6 دن میں مکمل ہوا۔
  • 1993- جنوبی افریقہ کے صدر ڈی کلیرک اور افریقہ کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نیلسن مینڈیلا کو نوبل امن ایوارڈ دیا گیا اس کا مقصد ملک میں نسلیت پرستی کو ختم کرنا تھا۔
  • 1932 - ملک کی پہلی ایئر لائن ٹاٹا سنس لمیٹڈ کا آغاز ہوا۔
  • 1949 - تری پورہ ریاست ہندوستان میں شامل کیا گیا۔
  • 1951 - نہر سوئز معاہدے کو مصر کی پارلیمنٹ نے مسترد کردیا۔
  • 1958 - تیونیشیا نے مصر کے ساتھ سیاسی تعلقات توڑے۔
  • 1970 - انور سادات نے مصر کے صدر کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔
  • 1978 - سوویت یونین نے مشرقی قزاقستان کے علاقے میں کامیاب ایٹمی تجربہ کیا۔
  • 1988 - دنیا کا بحری سفر کرنے والی ایشیا کی پہلی خاتون اجولا پاٹل نے یہ کارنامہ آج ہی کے دن مکمل کیا۔
  • 1990 - صدر میخائل گورباچوف کو امن کا نوبل انعام دیا گیا۔
  • 1996 - فجی نے جامع ٹیسٹ پابندی معاہدے کی توثیق کا دعویٰ کیا۔
  • 1998 - بھارت کی فاطمہ بی کو غربت کے خاتمے کے لیے اقوام متحدہ کے انعام سے نوازا گیا۔
  • 2006 - اقوام متحدہ نے شمالی کوریا پر پابندی عائد کر دی۔
  • 2012 - برطانوی مصنفہ ہیلری مینٹل کو مین بکر پرائز سے نوازا گیا۔
  • 2013 - فلپائن میں 7.2 شدت کے زلزلے سے سینکڑوں افراد ہلاک ہوئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.