- 1384ء – جان وائی کلف ابتدائی مصلح اور عام انگریزی میں بائبل کا ترجمہ کرنے والا پہلا شخص۔
- 1600ء - برٹش ایسٹ انڈیا کمپنی کا قیام عمل میں آیا۔
- 1600ء - برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی چارٹر ہوئی۔
- 1857ء - اوٹاوا کو کینیڈا کا دار الحکومت منتخب کیا گیا۔
- 1879ء - تھامس ایڈیسن نے برسرعام روشنی کے بلب کا مظاہرہ کیا۔
- 1880ء – جارج مارشل، امریکی جرنیل اور سیاست دان، پچاسویں وزیر خارجہ ریاستہائے متحدہ امریکہ، نوبل امن انعام ملا۔
- 1885ء - لاہور میں پنجاب پبلک لائبریری کا قیام عمل میں آیا۔
- 1904ء - پہلی بار نئے سال کا جشن نیویارک، امریکا میں منایا گیا۔
- 1909ء - نیویارک سے گزرنے والامین ہٹن بِرج عوام کے لیے کھول دیا گیا۔
- 1914ء - ادیب اور اردو کے معروف شاعر الطاف حسین حالی کا انتقال ہوا۔
- 1925ء - شری لال شکلا، اترولی گاؤں، لکھنؤ میں پیدا ہوئے۔
- 1935ء - سلمان بن عبد العزیز آل سعود، سعودی بادشاہ کی ولادت ہوئی۔
- 1944ء - دوسری عالمی جنگ میں ہنگری نے جرمنی پر جنگ مسلط کر دی۔
- 1944ء - جنگ عظیم دوم:ہنگری نے جرمنی کے خلاف اعلان جنگ کر دیا۔
- 1946ء - امریکی صدر ہیری ٹرومین نے باضابطہ طور پر دوسری عالمی جنگ کے اختتام کا اعلان کیا۔
- 1953ء - جین بیڈلر، امریکی اداکارہ اور گلوکارہ کی ولادت ہوئی۔
- 1999ء - روسی صدر بورس یلسن اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔
- 2004ء - گیرارڈ ڈیبریو، فرانسیسی ماہر اقتصادیات اور ریاضی دان، نوبل میموریل انعام برائے معاشیات (پ۔ 1921)
- 2014ء - چین کے شہر شنگھائی میں سال نو کے موقع پر بھگدڑ مچنے سے 36 افراد ہلاک، 49 زخمی ہوئے تھے۔
Today In History: تاریخ میں آج کا دن
بھارتی اور عالمی تاریخ میں 31 دسمبر کے چند اہم واقعات اس طرح ہیں۔Today In History۔
تاریخ میں آج کا دن