- 1612 ۔ ماہر فلکیات گلیلیو گلیلی اپنے ٹیلی اسکوپ کے ذریعہ نیپچون سیارہ کا مطالعہ کرنے والے پہلے سائنسداں بنے۔
- 1668 ۔ مراٹھا حکمران شیواجی کے بیٹے سمبھاجی کا انتقال ہوا۔
- 1767 ۔ کنگ تاكسن تھائی لینڈ کے بادشاہ بنے اور انہوں نے تھونبری کو اپنی راجدھانی بنایا۔
- 1836 ۔ اسپین نے میکسیکو کی آزادی کو تسلیم کیا۔
- 1885 ۔ انڈین نیشنل کانگریس کا پہلا اجلاس بمبئی (ممبئی) میں ہوا۔
- 1895 ۔ ولیم روینٹیجن نے ایکسرے کی دریافت کی۔
- 1896 ۔ انڈین نیشنل کانگریس کے کلکتہ اجلاس میں پہلی بار وندے ماترم گایا گیا۔
- 1908 ۔ اٹلی کے میسینا میں زلزلے سے تقریباً 80 افراد ہلاک ہو ئے۔
- 1921 ۔ پرنس آف ویلس نے کلکتہ میں وکٹوریہ میموریل ہال قائم کیا۔
- 1928 ۔ اے بی ہیتھ اور والٹر پجین کے ذریعہ ڈائرکٹ کردہ پہلی بولنے والی فلم 147میلوڈی آف لو148 کلکتہ میں دکھائی کی گئی۔
- 1932 ۔ مشہور صنعت کار دھیرو بھائی امبانی کی پیدائش ہوئی۔
- 1937 ۔ مشہور صنعت کار رتن ٹاٹا کی پیدائش ہوئی۔
- 1951 ۔ بھارت نے افریقی ملک لیبیا کو تسلیم کیا۔ مدراس اور ملائشیا کے شہر پینانگ کے درمیان اسی روز 1981ء میں سمندر کے اندر سے گزرنے والے کیبل نیٹ ورک کا آغاز ہوا۔
- 1957 ۔ اس وقت کے سوویت روس نے ایٹمی تجربہ کیا۔
- 1972 ۔ کم ال سنگ جنوبی کوریا کے پہلے صدر بنے۔
- 1972 ۔ مشہور مصنف اور فلسفی چکرورتی راج گوپالاچاری کا انتقال ہوا۔
- 1974 ۔ پاکستان میں آئے 6.3 شدت والے زلزلے سے 5200 افراد ہلاک ہوئے۔
- 1976 ۔ امریکہ نے نیواڈا میں نیوکلیائی تجربہ کیا۔
- 1977 ۔ ہندی کے مشہور شاعر سمترانندن پنت کا انتقال ہوا۔
- 1984 ۔ سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کی قیادت میں کانگریس لوک سبھا انتخابات میں منتخب ہوئی۔
- 1995 ۔ پولینڈ کے تفتیش کار مارکے كارمسكی نے ایک ہی برس میں شمالی اور جنوبی قطب پر پرچم کشائی کی۔
- 2008 ۔ بین الاقوامی شہرت یافتہ شاعر اور ادیب پروفیسر سریش واتسيائن کا انتقال کی۔
- 2013 ۔ عام آدمی پارٹی نے دہلی میں کانگریس کی حمایت سے حکومت بنائی۔
یو این آئی