ETV Bharat / bharat

History Today: تاریخ کے آئینے میں آج کا دن

author img

By

Published : Dec 23, 2021, 7:31 AM IST

بھارتی اور عالمی کی تاریخ میں 23 دسمبر کے اہم واقعات مندرجہ ذیل ہیں:

History Today
تاریخ کے آئینے میں آج کا دن
  • 1465 - وجے نگر کے حکمران ویروپکش دوم تیلی کوٹا کی لڑائی میں احمد نگر، بیدر، بیجاپور اور گولکنڈہ کی مشترکہ فوج سے ہار گئے ۔
  • 1672 - ماہر فلکیات جیوانی کاسینی نے زحل کے سیارے ’ ریا‘ کی دریافت کی ۔
  • 1894 - رابندر ناتھ ٹیگور نے مغربی بنگال کے شانتی نکیتن میں پوس میلے کا افتتاح کیا۔
  • 1901 - شانتی نکیتن میں برہمچاریہ آشرم کو باضابطہ طور پر کھولاگیا ۔
  • 1912 - نئی دہلی کو ملک کا دارالحکومت قرار دینے کے لیے وائسرائے لارڈ ہارڈنگ دوم ہاتھی پر سوار شہر میں داخل ہوا، لیکن اس دوران ایک بم دھماکے میں وہ زخمی ہوگیا۔
  • 1914 - پہلی جنگ عظیم: آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی افواج مصر کے دارالحکومت قاہرہ پہنچیں ۔
  • 1921 - وشو بھارتی یونیورسٹی کا افتتاح ہوا۔
  • 1922 - بی بی سی ریڈیو نے یومیہ خبروں کی نشریات کا آغاز کیا۔
  • 1926 - آریہ سماج کے مبلغ اور اسکالر سوامی شردھانند کا قتل۔
  • 1968 - ملک کے پہلے موسمیاتی راکٹ ’مینیکا‘ کا کامیاب تجربہ ۔
  • 1969- چاند سے لائے گئے پتھروں کو دارالحکومت میں منعقدہ ایک نمائش میں رکھا گیا تھا۔
  • 1995 - ہریانہ کے منڈی ڈبوالی علاقے میں واقع ایک اسکول میں ایک پروگرام کے دوران آگ لگنے سے 360 افراد ہلاک ہوئے۔
  • 2000 - نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو شکست دے کر ورلڈ ویمن کرکٹ خطاب جیتا۔ مغربی بنگال کی راجدھانی کلکتہ کا نام سرکاری طور پر تبدیل کر کے کولکاتا کر دیا گیا۔
  • 2002 - اسرائیلی افواج کے انخلاء تک فلسطین کے انتخابات ملتوی۔
  • 2003 - اسرائیل نے غزہ پٹی پر حملہ کیا۔
  • 2008- ورلڈ بینک نے سافٹ ویئر کمپنی ستیم پر پابندی لگا دی۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.