ETV Bharat / bharat

Today In History: تاریخ میں آج کا دن - سنہ 1851 میں ملک میں پہلی مال گاڑی رڑکی سے چلائی گئی

بھارتی اور عالمی تاریخ میں 22 دسمبر Today In History کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں۔

تاریخ میں آج کا دن
تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Dec 22, 2021, 7:32 AM IST

  • 1241- منگول کے چیف لیفٹیننٹ بہادر تیر ہلاگو خان ​​نے لاہور پر قبضہ کیا۔
  • 1843 - رابندر ناتھ ٹیگور کے والد دیویندر ناتھ ٹیگور نے برہمو سماج میں شمولیت اختیار کی۔
  • 1851 - ملک میں پہلی مال گاڑی رڑکی سے چلائی گئی۔
  • 1882 - تھامس ایڈیسن کے بنائے گئے بلبوں سے پہلی مرتبہ کرسمس ٹری سجایا گیا۔
  • 1910 - امریکہ میں پہلی بار ’پوسٹل سیونگ کارڈ‘ جاری ہوا۔
  • 1940 - مانویندر ناتھ رائے نے ریڈیکل ڈیموکریٹک پارٹی کی تشکیل کا اعلان کیا۔
  • 1941 - یوگوسلاویہ میں مارشل ٹیٹو نے فوج کی نئی بریگیڈ بنائی۔
  • 1947 - اٹلی کی پارلیمنٹ نے نیا آئین نافذ کیا۔
  • 1957 - اوہائیو کے کولمبو چڑیا گھر میں کولو نامی گوریلا کے بچے کی پیدائش ہوئی جو چڑیا گھر میں پیدا ہونے والا پہلا گوریلا تھا۔
  • 1961 - امریکہ نے نیواڈا میں ایٹمی تجربات کئے۔
  • 1966 - جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو)، نئی دہلی کا قیام ’جے این یو ایکٹ‘ کے تحت پارلیمنٹ نے کیا ۔
  • 1971 - سوویت یونین نے زیر زمین ایٹمی تجربہ کیا۔
  • 1978 - تھائی لینڈ نے آئین نافذ کیا۔
  • 1989 - رومانیہ کے صدر چاؤ شیسکیو کا تختہ پلٹ دیا گیا اور وہ ملک سے فرار ہوتے وقت گرفتار کرلئے گئے۔
  • 2002 - منشیات کے غلط استعمال کے معاملے پر سارک ممالک کی رضاکارانہ تنظیموں کا تین روزہ اجلاس کھٹمنڈو میں شروع ہوا۔
  • 2005 - ایران نے زہریلی گیس سے ہزاروں ایرانیوں کے ہلاک ہونے کے الزام میں صدام حسین کے خلاف مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا۔
  • 2007 - فرانسیسی گیانا کے گاؤس خلائی مرکز سے لانچ کیا گیا یورپ کے آرین راکٹ نے دو سیٹلائٹس کو خلائی مدار میں قائم کیا۔
  • 2008 - مسلح فورس کی تنخواہوں میں بے ضابطگیوں کے لیے تشکیل کردہ وزراء کے گروپ نے اپنی رپورٹ وزیر اعظم منموہن سنگھ کو پیش کی۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.