ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن

بھارتی اور عالمی تاریخ میں 2 ستمبر کے چند اہم ترین واقعات درج ذیل ہیں:

today in history
تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Sep 2, 2021, 6:45 AM IST

  • 1573 ۔ شہنشاہ اکبر نے احمدآباد کے نزدیک آخری لڑائی کی اور گجرات پر قبضہ کیا۔
  • 1666۔ لندن میں بھیانک آگ لگنے سے چھ لوگوں کی موت ہوئی اور دس ہزارعمارتیں تباہ ہوگئیں۔
  • 1775۔ امریکہ کے پہلے جنگی جہاز ’ہانا‘ کو جنرل جارج واشنگٹن نے پانی میں روانہ کیا۔
  • 1870۔ نیپولیئن (سوئم) نے روسی فوج کے سامنے خودسپردگی کی۔
  • 1900۔ امریکہ اور جرمنی کے درمیان ٹیلی گراف سروس کا آغاز ہوا۔
  • 1901۔ پی وی تھیوڈور روزویلٹ امریکہ کے 26 ویں صدر بنے۔
  • 1919 ۔ شکاگو میں کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کا قیام عمل میں آیا۔
  • 1926۔ اٹلی اور یمن میں ہوئے سمجھوتے کے تحت بحر احمر پر اٹلی کا تسلط قائم ہوا۔
  • 1930۔ کوئشچن مارگ نامی جہاز نے یوروپ سے امریکہ کے لئے بغیر رکے پہلی مرتبہ اڑان بھری۔
  • 1935۔ فلوریڈا میں زلزلے سے 423 افراد مارے گئے۔
  • 1941۔ ہندی فلموں کی معروف اداکارہ سادھنا کی پیدائش ہوئی۔
  • 1945۔ جاپان کے ذریعہ شکست قبول کرنے کے بعد چھ سال تک جاری دوسری عالمی جنگ ختم ہوئی۔
  • 1945۔ ہوچی منہی نے آزاد ویتنام جمہوریہ قائم کیا۔
  • 1946 ۔ پنڈت جواہر لال نہرو غیر منقسم ہندوستان کے وزیراعظم بنے۔
  • 1949 ۔ چین کے چونگ کنگ میں آتش زدگی کے واقعہ میں تقریباً 1700 افراد مارے گئے۔
  • 1956۔ حیدر آباد سے سو کلو میٹر دور جڑچرالا اور محبوب نگر کے درمیان پل گرنے سے 125لوگوں کی موت ہوئی۔
  • 1957 ۔ امریکہ میں نوادا میں نیوکلیائی تجربہ کیا۔
  • 1962۔ سوویت یونین کیوبا کو ہتھیار دینے پر راضی ہوا۔
  • 1969۔ امریکہ کے نیویارک میں اے ٹی ایم کو پہلی بار دنیا کے سامنے پیش کیا گیا۔
  • 1970 ۔ اس وقت کے صدر جمہوریہ وی وی گری نے کنیا کماری میں وویکانند راک میموریل کا افتتاح کیا۔
  • 1973۔ نیدرلینڈ نے ہاکی ورلڈ کپ جیتا۔
  • 1990۔ بحر اسود میں سوویت یونین کے جہاز کے ڈوبنے سے 79 مسافروں کی موت ہوگئی۔
  • 1992۔ امریکہ اور روسی خلائی اسٹیشن کی تعمیر کے لئے مشترکہ طور پر آلات بنانے پر رضامند ہوئے۔
  • 1992۔ نکارا گووا میں زلزلے سے تقریباً 116 لوگوں کی موت ہوئی۔
  • 1996۔ خلائی گاڑی سویوز ٹی ایم 24 زمین پر واپس لوٹی ۔
  • 1996۔ مسلم باغیوں اور فلپائن سرکار نے 26 برسوں سے جاری بغاوت کو ختم کرنے کے لئے ایک سمجھوتے پر رسمی دستخط کئے۔
  • 1998 ۔ پائلٹ کو ٹریننگ دینے والے ایئرکرافٹ نے کامیابی کے ساتھ پرواز بھری۔
  • 1998۔ افریقہ صدر نیلسن منڈیا نے ڈربن میں 12 ویں ناوابستہ تحریک کے سربراہی اجلاس کا افتتاح کیا۔
  • 1999۔ ہندستانی غوطہ خور بولا چودھری انگلش چینل دو بار پار کرنے والی پہلی ایشیائی خاتون بنیں۔
  • 2006۔ مغربی عراق میں 3 ہندوستانیوں اور 11 پاکستانیوں کو یرغمال بنانے کے بعد قتل کیا۔
  • 2007۔ البانیہ دنیاکا پہلا کیمیائی ہتھیاروں سے پاک ملک بنا۔
  • 2009۔ آندھراپردیش کے سابق وزیراعلی اور کانگریس لیڈر وائی ایس راج شیکھر ریڈی کا انتقال۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.