ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن

author img

By

Published : Nov 2, 2021, 7:54 AM IST

بھارتی اور عالمی تاریخ میں 2 نومبر کے اہم واقعات درج ذیل ہیں:

today in history:
تاریخ میں آج کا دن
  • 1774 - انگریز افسر کمانڈر ان چیف برٹش انڈیا رابرٹ کلائیو نے انگلینڈ میں خودکشی کرلی۔
  • 1834 - اٹلس نامی جہاز بھارتی مزدوروں کو لے کر ماریشس پہنچا تھا جسے وہاں تارکین وطن کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔
  • 1835 - امریکہ کے اصل باشندوں کے مختلف گروہوں کے درمیان فلوریڈا کے اوسیئولا میں دوسری سیمینولے جنگ شروع ہوئی۔ اس جنگ کو فلوریڈا وار کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔
  • 1841ء اکبر خان نے افغانستان میں شاہ شجاع کے خلاف بغاوت کی جس میں وہ کامیاب رہا۔
  • 1852 - فرینکلن پیئرس امریکہ کے صدر بنے۔
  • 1914 - روس نے ترکی کے خلاف اعلان جنگ کیا۔
  • 1950 - جارج برنارڈ شا کا 97 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔
  • 1951- مصر میں برطانیہ کے خلاف مظاہروں پر قابو پانے کے لیے تقریباً چھ ہزار برطانوی فوجی پہنچے۔
  • 1984 - امریکہ میں 1962 کے بعد پہلی بار ایک خاتون ویلما بارفیلڈ کو پھانسی کی سزا دی گئی۔
  • 1986 - بیروت میں انتہا پسندوں کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے امریکی شہری ڈیوڈ جیکوبسن کو رہا کرایا گیا۔
  • 1999 - پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں اقوام متحدہ اور امریکی مراکزپر نامعلوم لوگوں کے ذریعہ راکٹوں سے حملہ۔
  • 2000 - مغربی ایشیا میں تشدد کو روکنے کے فارمولے پر معاہدہ۔
  • 2001 - افغانستان میں خصوصی افواج کی تعداد بڑھانے کاامریکہ کا فیصلہ۔ شری پد یسو نائک نے مرکزی کابینہ میں جہاز رانی کا عہدہ سنبھالا تھا۔
  • 2002 - مفتی محمد سعید نے جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ کا عہدہ سنبھالا۔
  • 2004 - چین کے شہر ہینان میں نسلی جھڑپوں میں 20 افراد ہلاک ہوئے۔
  • 2005 - غلام نبی آزاد نے جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ کا عہدہ سنبھالا۔
  • 2007 - بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر ناقص سولرپنکھوں کوٹھیک کرنےکے بعد ڈسکوری کے مسافر زمین پر بحفاظت واپس آئے۔
  • 2008 - مرکزی حکومت نے ریٹائرمنٹ کے بعد پنشن فنڈ سے رقم نکالنے کی سہولت ختم کردی۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.