ETV Bharat / bharat

تاریخ کے آئینے میں آج کا دن

بھارتی اور عالمی تاریخ میں 27 جولائی کے اہم واقعات درج ذیل ہیں:

This day in history what happened today
تاریخ کے آئینے میں آج کا دن
author img

By

Published : Jul 27, 2021, 6:57 AM IST

1713 روس اور ترکی نے امن معاہدے پر دستخط کیے ۔

1789 - پہلی فیڈل ایجنسی ڈیپارٹمنٹ آف فارن افیئر کا قیام عمل میں آیا ۔

1836 - جنوبی آسٹریلیا میں ایڈیلیڈ کی بنیاد رکھی گئی ۔

1862 - امریکی شہر کینٹن میں ہیریکان طوفان سے 40 ہزار افراد ہلاک ہوگئے۔

1888 - فلپ پرٹ نے پہلے الیکٹرک آٹوموبائل کا مظاہرہ کیا۔

1889 انڈین نیشنل کانگریس کی ایک شاخ برٹش انڈیا کمیٹی کو لندن میں دادا بھائی نورجی ، ولیم ویڈربرن ، ڈبلیو ایس کین اور ولیم ڈگبی کی سربراہی میں لندن میں کھولا گیا ۔

1897 بال گنگا دھر تلک کو پہلی بار گرفتار کیا گیا تھا۔

1913 آزادی کی جنگ لڑنے والی خواتین انقلابیوں میں سے ایک کلپنا دت کی پیدائش ۔

1922 - برسلز میں بین الاقوامی جغرافیائی یونین کی تشکیل ۔

1935 - چین میں یانگ اور ہوانگ ندیوں میں آئے سیلاب سے 20 لاکھ افراد ہلاک ہوگئے ۔

1940- ہندوستانی نژاد کی مشہور مصنفہ بھارتیہ مکھرجی کی پیدائش۔

1982 وزیر اعظم اندرا گاندھی کا تقریبا 11 سالوں میں پہلا امریکی دورہ ۔

1994 - نشانے باز جسپال رانا نے ورلڈ شوٹنگ چیمپیئن شپ میں طلائی تمغہ جیتا ۔

1996 ء - اولمپک کھیلوں کا امریکہ کے جارجیا ریاست کے اٹلانٹا شہر میں انعقاد کیا گیا۔

2002 ء - یوکرین میں طیارہ حادثے میں 70 افراد ہلاک ہوگئے۔

یواین آئی ۔ک ج

Conclusion:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.