ETV Bharat / bharat

مغلوں میں کچھ اچھے حکمراں بھی تھے: سپریا شری نیت - انگریزوں کے جانے کے 200 سال کی غلامی

کانگریس کی قومی ترجمان سپریا شری نیت نے مغل حکمرانوں سے متعلق کہا کہ کچھ مغل حکمراں برے ہو سکتے ہیں لیکن سارے مغل حکمراں غلط نہیں ہو سکتے۔ انہوں نے کہا کہ مغل حکمرانوں نے بھارت کو اپنا ملک بنایا اور یہیں بس گئے۔ یہ کہہ دینا کہ پورے مغل حکمراں خراب تھے یہ تاریخ کے ساتھ بہت بڑا کھلواڑ ہوگا۔

There were also some good ruler among the Mughals says supriya shrinate  supriya shrinate comment on bjp  supriya shrinate on Mughals  supriya shrinate on Mughals period  etv bharat urdu news  مغلوں میں کچھ اچھے حکمراں بھی تھے: سپریا شری نیت  ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال  کانگریس کی قومی ترجمان سپریا شری نیت  ملک کی معیشت کو کھوکھلا کر کے چلے گئے  انگریزوں نے اپنے دور اقتدار میں تین انسٹیٹیوٹ قائم کیے  انگریزوں کے جانے کے 200 سال کی غلامی  جواہر لال نہرو کی حکومت قائم ہوئی
مغلوں میں کچھ اچھے حکمراں بھی تھے: سپریا شری نیت
author img

By

Published : Nov 17, 2021, 8:18 PM IST

بھوپال: ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں کانگریس کی قومی ترجمان سپریا شری نیت نے پارٹی دفتر میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جب انگریز بھارت سے گئے تو انہوں نے ہمارے ملک کی معیشت کو کھوکھلا کر کے چلے گئے، انگریزوں نے اپنے دور اقتدار میں تین انسٹی ٹیوٹ قائم کیے۔

انہوں نے کہا کہ ایک بات یہ بھی سچ ہے کہ انگریزوں کے جانے کے 200 سال کی غلامی کے بعد جواہر لال نہرو کی حکومت قائم ہوئی تو جواہر لال نہرو نے یہ نہیں کہا کہ انگریزوں نے سب کچھ برباد کیا کیونکہ جب سے بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت آئی ہے، تب سے لیکر اب تک بھارتیہ جنتا پارٹی ہر بات کا ذمہ دار کانگریس کو ہی ٹھہراتی ہے جو کہ صرا صر غلط ہے۔

انہوں نے کہا کہ کانگریس نے ملک کے حق میں بہت سے کام کیے ہیں جس میں سب سے زیادہ تعلیمی ادارے قائم کئے ہیں جو بھارتیہ جنتا پارٹی کو دکھائی نہیں دیتا ہے۔

مزید پرھیں:۔ سنگیت سوم کا متنازع بیان، کہا بہت سے مدارس دہشت گردی کو فروغ دیتے ہیں

وہیں انہوں نے مغل حکمرانوں سے متعلق کہا کہ کچھ مغل حکمراں برے ہو سکتے ہیں لیکن سارے مغل حکمراں غلط نہیں ہو سکتے۔ انہوں نے کہا کہ مغل حکمرانوں نے بھارت کو اپنا ملک بنایا اور یہیں بس گئے۔ یہ کہہ دینا کہ پورے مغل حکمراں خراب تھے، یہ تاریخ کے ساتھ بہت بڑا کھلواڑ ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.