ETV Bharat / bharat

'یوم جمہوریہ پر تشدد کی عدالتی جانچ ہو'

یوم جمہوریہ کے موقع پر دہلی میں ہوئے تشدد کے بعد کانگریس نے مطالبہ کیا ہے کہ اس تشدد کی تحقیقات عدالت سے ہو۔

یوم جمہوریہ پر تشدد کی عدالتی جانچ ہو
یوم جمہوریہ پر تشدد کی عدالتی جانچ ہو
author img

By

Published : Feb 5, 2021, 2:13 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی میں کانگریس نے جعمہ کو راجیہ سبھا میں کہا کہ دلی میں یوم جمہوریہ کے موقع پر ہوئے تشدد کی جانچ سپریم کورٹ کی نگرانی میں کرائی جانی چاہیے۔

کانگریس کے پرتاپ سنگھ باجوا نے صدر کے خطاب کی شکریہ کی تحریک میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ یوم جمہوریہ پر لال قلعہ پر جو کچھ بھی ہوا، وہ افسوسناک ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس تشدد کی کسی بھی صورت حمایت نہیں کی جاسکتی۔

یوم جمہوریہ پر تشدد کی عدالتی جانچ ہو
یوم جمہوریہ پر تشدد کی عدالتی جانچ ہو

انہوں نے الزام لگایا کہ کسان ریلی کے راستے کو شروع میں بدل دیا گیا۔ کانگریسی رہنما نے کہا کہ دہلی میں یوم جمہوریہ پر ہوئے تشدد کی جانچ سپریم کورٹ کی نگرانی میں کرائی جانی چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ اس کے لیے دو ماہ کا وقت طے ہونا چاہیے اور قصورواروں کو ہر قیمت سزا دی جانی چاہیے۔

مسٹر باجوا نے کہا کہ قانون جلد بازی میں لائے گئے ہیں، ان کو منظور کرنے میں پارلیمانی عمل کی پیروی نہیں کی گئی۔

انہوں نے الزام لگایا کہ یہ قانون کارپوریٹ کے لیے لائے گئے ہیں، حکومت کو انہیں فوری طور پر واپس لینا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کو کسان رہنماؤں کے ساتھ باتی چیت کرنی چاہیے اور قانون واپس لینے یقینی کو بنانا چاہیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.