چار دن بعد منگل کو پیٹرول 22 پیسے اور ڈیزل 23 پیسے فی لیٹر سستا ہوا۔ منگل کو دہلی میں پیٹرول 22 پیسے کی کمی سے 90.56 روپے فی لیٹر اور ڈیزل بھی 23 پیسے کی کمی سے 80.87 روپے فی لیٹر ہوگیا ہے۔
آئل مارکیٹنگ کرنے والی کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق بدھ کے روز پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ آج بین الاقوامی مارکٹ میں خام تیل کی قیمت میں نرمی دیکھنے میں آئی ہے۔ تیل کے ذخائر میں اضافے اور سوئز نہر میں پھنسے جہاز کے باہر نکلنے کی وجہ سے امریکہ میں تیل نرمی آئی ہے۔ لندن برینٹ کروڈ 65 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگیا ہے
ملک کے چاروں اہم شہروں میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں حسب ذیل ہیں۔
شہر کا نام........پیٹرول........... ڈیزل
دہلی.......... 90.56........... 80.87
ممبئی .........96.98 ............87.96
چنئی........ 92.58 .............85.88
کولکاتا ........ 90.77............. 83.75
یو این آئی
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں - کاروبار کی خبر
عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں نرمی آنے کے بعد آج ملکی سطح پر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔