ETV Bharat / bharat

کیرالہ میں زیکا وائرس کے کیسز کی تعداد 15 ہوگئی - اردو نیوز کیرالہ

زیکا وائرس کا پہلا کیس ترواننتا پورم کے پرسسالہ میں درج کیا گیا تھا۔ 24 سالہ حاملہ خاتون میں اس وائرس کی تشخیص ہوئی تھی۔

The number of Zika virus cases in Kerala has risen to 15

author img

By

Published : Jul 9, 2021, 4:52 PM IST

کورونا دور میں زیکا وائرس کے کیسز کے منظر عام پر آجانے سے کیرالہ کی عوام پریشان ہے۔

کیرالہ میں زیکا وائرس کا پھیلاؤ مقامی طور پر تشویش کا باعث ہے۔ زیکا کےمزید 14 نئے کیس سامنے آئے ہیں۔ اس سے کیسوں کی کل تعداد 15 ہو گئی ہے۔ ان میں زیادہ تر صحت کے کارکن ہیں۔

زیکا وائرس کا پہلا کیس ترواننتا پورم کے پرسسالہ میں درج کیا گیا تھا۔ 24 سالہ حاملہ خاتون میں اس وائرس کی تشخیص ہوئی تھی۔ اس مہینے کی 7 تاریخ کو خاتون نے ایک بچے کو جنم دیا۔ ڈاکٹر نے سکون کی سانس اس وقت لی جب نومولود میں وائرس کی کوئی علامت نہیں تھی۔

یہ بھی پڑھیں:بھارت میں کورونا کے 43,393 نئے کیسز درج

ہسپتال کے عملے نے 19 افراد کے ٹیسٹ کیے اور 14 میں وائرس کی تشخیص کی گئی۔ڈاکٹروں نے انکشاف کیا کہ بخار، سر درد اور بدن درد زیکا وائرس کی علامت ہے۔ اس وائرس کی دوائی موجود نہیں ہونے کی وجہ لوگوں میں تشویش پائی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.