ETV Bharat / bharat

Covid 19 Tracker: ملک میں ویکسین لینے والوں کی تعداد ایک سو تراسی کروڑ سے متجاوز

ملک بھر میں قومی کووڈ ویکسینیشن مہم کے تحت 183.26 کروڑ سے زیادہ افراد کو کووڈ ویکسین لگائی گئی ہے۔

Corona Virus
ملک میں ویکسین لینے والوں کی تعداد 183.26 کروڑ سے متجاوز
author img

By

Published : Mar 28, 2022, 1:06 PM IST

صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے پیر کو یہاں بتایا کہ آج صبح 7 بجے تک 183 کروڑ 26 لاکھ 35 ہزار 673 افراد کو کووڈ ویکسین لگائی جاچکی ہے۔ وزارت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ کے ایک ہزار 270 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں کورونا کے فعال مریضوں کی تعداد گھٹ کر 15 ہزار 859 رہ گئی ہے۔ یہ متاثرہ کیسز کا 0.04 فیصد ہے۔ یومیہ کیسز کی شرح 0.29 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">

یہ بھی پڑھیں:

وزارت نے کہا کہ اسی مدت میں ایک ہزار 567 مریض کووڈ سے شفایاب ہوئے۔ اب تک مجموعی طور پر ملک میں چار کروڑ 24 لاکھ 83 ہزار 829 افراد جان لیوا وبا سے صحت یاب ہو چکے ہیں، اور بحالی کی شرح 98.75 فیصد ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں چار لاکھ 32 ہزار 389 کووڈ ٹسٹ کیے گئے ہیں۔ ملک میں اب تک کل 78 کروڑ 73 لاکھ 55 ہزار 354 کووڈ ٹسٹ کیے جا چکے ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.