ETV Bharat / bharat

مہاراشٹر حکومت کے جی آر میں اورنگ آباد شہر کا نام سمبھاجی نگر لکھا گیا - مہاراشٹر حکومت

حکومت کے جاری کردہ جی آر میں اورنگ آباد شہر کا نام سمبھاجی نگر تحریر کیا گیا ہے، جس پر آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین نے سخت ناراضگی کا اظہار کیا ہے، ایم آئی ایم کے رکن پارلیمان امتیاز جلیل نے اسے دانستہ حرکت قرار دیا اور جوائنٹ سکریٹری کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

مہاراشٹر حکومت کے جی آر میں اورنگ آباد شہر کا نام سمبھاجی نگر لکھا گیا

author img

By

Published : Oct 24, 2021, 7:03 AM IST

مہاراشٹر حکومت کے جی آر میں اورنگ آباد شہر کا نام سمبھاجی نگر لکھا گیا ہے، جس پر رکن پارلیمان امتیاز جلیل نے جوائنٹ سکریٹر ی کے خلاف کارروائی کا کیا مطالبہ کیا۔

حکومت کے جاری کردہ جی آر میں اورنگ آباد شہر کا نام سمبھاجی نگر تحریر کیا گیا ہے، جس پر آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین نے سخت ناراضگی کا اظہار کیا ہے، ایم آئی ایم کے رکن پارلیمان امتیاز جلیل نے اسے دانستہ حرکت قرار دیا اور جوائنٹ سکریٹری کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

مہاراشٹر حکومت کے جی آر میں اورنگ آباد شہر کا نام سمبھاجی نگر لکھا گیا

مزید پڑھیں: اورنگ آباد کا نام بدلنے کی کیا ہے کہانی: تفصیلی رپورٹ

ان کا کہنا ہے کہ اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن کے انتخابات قریب ہیں۔ ایسے میں حکومت ایک مرتبہ پھر اورنگ آباد تبدیلی نام کو انتخابی موضوع بنا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.