ETV Bharat / bharat

محرم الحرام کا چاند ںظرآیا، یوم عاشورہ 20 اگست کو

اسلامی کیلنڈر میں نئے سال کا آغاز یکم محرم سے ہوتا ہے۔ آج محرم الحرام کا چاند نظرآتے ہیں اسلامی ہجری 1443 کا آغاز بھی ہوچکا ہے۔ جبکہ یوم عاشورہ کا تہوار 20 اگست کو منایا جائے گا۔

India celebrated Islamic New Year 1443 AH Wednesday
محرم الحرام کا چاند ںظرآیا، یوم عاشورہ 20 مارچ کو
author img

By

Published : Aug 10, 2021, 10:17 PM IST

محرم الحرام 1443 ہجری کا چاند نظر آگیا، کل بروز بدھ یکم محرم الحرام اور یوم عاشور 20 اگست بروز جمعہ کو ہوگا۔ اسلامی سال کے پہلے ماہ کا چاند نظر آتے ہی سوشل میڈیا پر مبارکباد کا دور شروع ہو چکا ہے۔

ویڈیو

راجستھان چیف قاضی خالد عثمانی نے بتایا کہ پیر کے روز چاند نظر نہیں آیا تھا اس لیے اسلامی سال کے پہلے ماہ محرم الحرام کی پہلی تاریخ بدھ کے روز ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ محرم کے چاند نظر آنے کے ساتھ ہی نئے ہجری سال کا آغاز ہوجاتا ہے۔ اس ماہ کی دس تاریخ کو یوم عاشوراء کا تہوار منایا جاتا ہے۔ جو نہایت ہی فضیلت و بابرکت دن ہے۔

وہیں یوم عاشورہ کے موقع پر دارالحکومت جے پور میں محرم کا جلوس بھی نکالا جاتا ہے، لیکن عالمی وبا کورونا کے کی وجہ سے گزشتہ برس بھی جلوس پر پابندی لگائی گئی تھی، رواں برس بھی محرم کا جلوس نکلے گا یا نہیں اس پر ابھی تذبذب برقرار ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.