ETV Bharat / bharat

Rahul Gandhi on Inflation: حکومت کو مہنگائی پر قابو پانے کے لیے ضروری اقدامات کرنے چاہیے - ای ٹی وی بھارت کی خبر

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ہفتہ کو کہا کہ بین الاقوامی بازار میں خام تیل کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں، اس لئے حکومت کو چاہئے کہ وہ وقت پر مہنگائی سے عوام کو راحت دینے کے لئے ضروری اقدامات کرے۔ Former Congress President Rahul Gandhi

The government should take necessary steps to control inflation
حکومت کو مہنگائی پر قابو پانے کے لیے ضروری اقدامات کرنے چاہیے
author img

By

Published : Mar 19, 2022, 1:57 PM IST

حکومت پر حملہ کرتے ہوئے مسٹر گاندھی نے کہا کہ وہ مہنگائی پر قابو پانے میں ہمیشہ ناکام رہی ہے۔ ملک کے عوام روس۔ یوکرائن جنگ شروع ہونے سے پہلے ہی مہنگائی کی چکی میں پس رہے تھے اور اب صورتحال ایسی بن گئی ہے کہ اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ کیا گیا ہے جو کہ جلد ہی 22 فیصد سے بھی تجاوز کر جائے گی۔ International crude oil prices

یہ بھی پڑھیں:

Modi Government's policies are anti-people: 'حکومت عوام کے تئیں ذمہ دار نہیں ہے'

مسٹر گاندھی نے ٹویٹ کیا کہ مہنگائی تمام ہندوستانیوں پر ایک ٹیکس ہے۔ یوکرین کی جنگ شروع ہونے سے پہلے ہی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ نے غریب اور متوسط ​​طبقے کو لاچار و بےبس کر دیا تھا۔ قیمتیں مزید بڑھیں گی کیونکہ خام تیل 100 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا ہے۔ کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ کورونا نے عالمی سپلائی چین کو درہم برہم کر دیا ہے، اس لیے حکومت کو اب لوگوں کے تحفظ کے لیے ضروری اقدامات کرنے چاہئیں۔ Rahul Gandhi on Inflation

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.